صحت مند رہنے کے لئے طالبات کوکھیلوں میں زیادہ سے زیادہ حصہ لینی چاہیے۔ کمشنر کوئٹہ ڈویژن عثمان علی…

کوئٹہ21نومبر۔کمشنر کوئٹہ ڈویژن عثمان علی خان نے کہا کہ تعلیمی اداروں میں نصابی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ غیر نصابی سرگرمیاں بے حد ضروری ہے ۔صحت مند رہنے کے لئے طالبات کوکھیلوں میں زیادہ سے زیادہ حصہ لینی چاہیے۔

عدالت کا سموگ کی وجہ بننے والے بھٹوں اور صنعتوں کے خلاف کارروائی کا حکم

لاہور:  پنجاب میں سموگ کی صورتحال پر قابو پانے کے لیے لاہور ہائیکورٹ نے ماحول دوست ٹیکنالوجی استعمال نہ کرنے والے بھٹوں اور آلودگی پھیلانے والے صنعتی یونٹس کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔