نئی دہلی: بی جے پی کی رکن پارلمینٹ پرگیہ سنگھ ٹھاکر کو بھارتی لوک سبھا میں ہندوستان کے بابائے قوم مہاتما گاندھی کے قاتل ناتھو رام گوڈسے کو محب وطن کہنا بھاری پڑ گیا۔
کوئٹہ: وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان نے کوئٹہ میں میڈیا اکیڈمی کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب میں کہا کہ چند مفادات کی خاطر صوبے کے وسائل پر معاہدے نہیں ہوں گے۔
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ بہت سارے قواعد خاموش ہیں اور کچھ روایتیں بن گئی ہیں،