عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
عالمی ثالثی عدالت نے سندھ طاس معاہدے پر پاکستانی مؤقف کو انصاف پر مبنی قرار دیتے ہوئے بھارتی مؤقف کو مسترد کردیا اور اہم ذمہ داریاں عائد کردیں۔
عالمی ثالثی عدالت کا بڑا فیصلہ عالمی ثالثی عدالت نے پاکستانی مؤقف کے حق میں فیصلہ دے دیا ہے…
