دشمن مسلم امہ کو لڑانا چاہتا تھا لیکن پاکستان نے اسے ناکام بنایا، راناثنااللہ

مشیر وزیراعظم راناثنااللہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے امریکا اور ایران کے درمیان جنگ کو رکوایا، دشمن مسلم امہ کو لڑانا چاہتا تھا لیکن پاکستان نے اسے ناکام بنایا۔ فیصل آباد میں ایک تقریب سے خطاب میں راناثنااللہ نے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے…

اسلام آباد ہائیکورٹ،190 ملین پاؤنڈ کیس میں نئی پیشرفت

اسلام آباد ہائیکورٹ میں 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی نے اپیلوں پر دلائل کی آخری مہلت دینے کے عدالتی حکم کو چیلنج کردیا۔ وکیل سلمان صفدر نے ملاقات نہ کرانے اور وکالت ناموں پر دستخط نہ کرانے کے خلاف بھی متفرق…

مہوش حیات کی زندگی کا بہترین فیصلہ کونسا تھا؟ اداکارہ نے بتا دیا

پاکستانی فلم انڈسٹری کی سپر اسٹار مہوش حیات نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے فلمی کیریئر کا آغاز کرنے والا مشہور آئٹم سانگ ’بلی‘ دراصل ان کی زندگی کے بہترین فیصلوں میں سے ایک تھا۔ ایک حالیہ انٹرویو میں اداکارہ نے اپنے فنی سفر اور ڈراموں سے فلموں…

عائشہ عمر نے ان سے منسوب متنازع بیان کو جھوٹا اور من گھڑت قرار دے دیا

اداکارہ عائشہ عمر نے سوشل میڈیا پر ان سے منسوب کیے جانے والے متنازع بیان کی سختی سے تردید کرتے ہوئے اسے جھوٹا اور من گھڑت قرار دے دیا۔ گزشتہ چند روز سے سوشل میڈیا پر ایک بیان وائرل ہو رہا تھا جس میں دعویٰ کیا گیا کہ عائشہ عمر نے کہا ہے کہ…

چاند نظر آگیا، ملک میں عیدالاضحیٰ 27 مئی کو ہوگی

ذوالحج 1447 ہجری کا چاند نظر آگیا ہے، ملک بھر میں یکم ذوالحج 18 مئی بروز پیر جبکہ عیدالاضحٰی 27 مئی بروز بدھ کو ہوگی۔ ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں ہوا۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کی…

بلوچستان میں دفعہ 144 نافذ، عوامی مقامات پر چہرہ ڈھانپنے پر بھی پابندی

بلوچستان حکومت نے صوبے بھر میں دفعہ 144 کے تحت ایک ماہ کیلئے پابندیاں نافذ کر دی ہیں۔ حکومت بلوچستان کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق  صوبے بھر میں اسلحہ کی نمائش اور استعمال، ڈبل سواری، کالے شیشوں، غیر رجسٹرڈ گاڑیوں پر پابندی…

امریکا اور ایران کے خفیہ مطالبات بے نقاب، مذاکرات کیلئے سخت شرائط سامنے آگئیں

ایران کی خبر ایجنسی نے امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ مذاکرات سے متعلق اہم تفصیلات اور دونوں ممالک کے مطالبات کی فہرست جاری کر دی ہے، جس کے بعد خطے میں جاری کشیدگی اور سفارتی کوششوں پر نئی بحث شروع ہوگئی ہے۔ ایرانی میڈیا رپورٹس کے مطابق…

بلوچستان ڈیجیٹل گورننس، جدت کے نئے دور میں داخل ہو رہا ہے: سرفراز بگٹی

 وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا کہ بلوچستان ڈیجیٹل گورننس، شفافیت اور جدت کے نئے دور میں داخل ہو رہا ہے۔ ٹیلی کمیونیکیشن اینڈ انفارمیشن سوسائٹی کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ بلوچستان…

واٹس ایپ کا میسج غائب ہونے سے متعلق فیچر پر کام جاری

انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ صارفین کے لیے موجود ڈِس اپیئرنگ فیچر میں تبدیلی متعارف کرانے جا رہی ہے۔ طے شدہ وقت کے بعد خود بخود غائب ہو جانے والے فیچر میں ایک مسئلہ یہ ہے کہ اس کا ٹائمر آپ کے میسج 'سینڈ' کرتے ہی شروع ہو جاتا ہے اور اس…