پاکستان خود مختار ملک، کسی کا تابع نہیں، امریکا ایران معاہدے کیلئے پرامید ہیں: پوتن

روسی صدر نے بھارت کے گودی میڈیا کو آئینہ دکھاتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان بڑا خود مختار ملک ہے، کسی کا تابع نہیں۔ روسی صدر پوتن نے پاکستان مخالف سوال پر بھارتی صحافی کو لاجواب کردیا، روسی صدر نے کہا کہ پاکستان بڑا خود مختار ملک ہے، کسی کا…

سپریم جوڈیشل کونسل، پالیسی ساز کمیٹی اور عدالتی کمیشن کے اجلاس طلب

چیف جسٹس پاکستان یحییٰ افریدی نے تین اعلیٰ سطح کے اجلاس 11جون کو طلب کرلیے۔ ہائیکورٹس کے ججز کے خلاف شکایات پر غور کے لیے سپریم جوڈیشل کونسل، سائلین کو بروقت انصاف کی فراہمی یقینی بنانے سے متعلق قومی عدالتی پالیسی ساز کمیٹی اور ہائیکورٹس…

بھارتی فوج کی 11 مقامات پر لوگوں کو بنگلہ دیش دھکیلنے کی کوششیں ناکام

بنگلہ دیشی حکام نے بتایا ہے کہ بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورس (بی ایس ایف) نے 11 سرحدی مقامات سے 129 افراد کو بنگلہ دیشی علاقے میں دھکیلنے کی کوشش کی جسے ناکام بنا دیا گیا۔ بنگلہ دیشی بارڈر فورس کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ…

یوکرینی صدر کا پوتن کو کھلا خط، مکمل جنگ بندی پر آمادگی کا اظہار

یوکرین کے صدر زیلنسکی نے روسی صدر پیوٹن سے جنگ ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے دوطرفہ ملاقات کی پیشکش بھی کردی۔ خبر ایجنسی کے مطابق صدر زیلنسکی نے روسی صدر کو خط میں لکھا کہ لڑائی بہت ہوچکی، اب پوتن کو فیصلہ کرنا ہے، یوکرین مذاکرات کے دوران…

پاکستان سٹاک مارکیٹ ایک لاکھ 71 ہزار پوائنٹس کی حد پر بحال

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھنے میں آئی، 1000 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 71 ہزار 271 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ…

مومنہ اقبال کی سگریٹ نوشی کی ویڈیو وائرل، ایڈٹ شدہ یا پھر حقیقت؟

حال ہی میں اداکارہ کی برائیڈل میک اوور کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگی، جس کے بعد صارفین کے درمیان نئی بحث نے جنم لے لیا، ویڈیو کے حوالے سے بعض سوشل میڈیا صارفین نے دعویٰ کیا کہ اداکارہ میک اپ کے دوران سگریٹ نوشی کرتی دکھائی دے رہی…

کشمیری بچوں پر تشدد انسانیت کے ضمیر پر سوالیہ نشان ہے: مشعال ملک

دنیا بھر میں جارحیت کا شکار معصوم بچوں کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں مشعال ملک کا کہنا تھا کہ آج کا دن منانے کا مقصد جسمانی و دماغی تشدد کا شکار بچوں کی تکالیف کے متعلق آگاہی بڑھانا ہے، تین سال میں فلسطین میں 21 ہزار سے زائد بچے اسرائیلی…

بجلی، گیس کی غیر علانیہ لوڈشیڈنگ پر درخواست جھوٹی قرار، جرمانہ عائد

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس خالد اسحاق نے جوڈیشل ایکٹو ازم پینل کی درخواست پر 15 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا، جوڈیشل ایکٹیوزم پینل کی جانب سے اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے دلائل دئیے۔ جسٹس خالد اسحاق نے فیصلے میں لکھا کہ درخواست گزار…

پنجاب: آئندہ مالی سال میں کاشتکاروں کو 20 ہزار گرین ٹریکٹر دینے کی ہدایت

گرین ٹریکٹرز، ہائی ٹیک کمبائنڈ ہارویسٹرز اور سپر سیڈرز کی فراہمی سے صوبے میں جدید کاشتکاری کو فروغ مل رہا ہے جبکہ کاشتکاروں کو جدید زرعی مشینری تک آسان رسائی فراہم کرنے کے لیے متعدد منصوبوں پر عملدرآمد جاری ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم…