ایران کے سرکاری براڈکاسٹنگ کارپوریشن کے ٹیلی وژن چینل کو ہیک کرکے مخالف رہنماؤں کی تصاویر نشر اور…
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے سرکاری ٹیلی وژن پر اچانک حکومت مخالف عوامی مجاہدین گروپ کے رہنما مسعود رضوی اور ان کی اہلیہ مریم رضوی کی تصاویر نشر کی گئیں۔
اسی دوران سرکاری چینل میں ایک کارٹون بھی دکھایا گیا جس میں روحانی پیشوا…
