مائیکل سمتھ 2 سال کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ مقرر
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے مائیکل سمتھ کی تقرری کی تصدیق کر دی، مائیکل سمتھ ریڈ بال اور وائٹ بال ٹیموں کے ساتھ کام کریں گے، 46 سالہ مائیکل سمتھ کو 2 سال کیلئے بیٹنگ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔
مائیکل سمتھ نے فرسٹ کلاس، لسٹ اے…
