انقرہ میں ٹرمپ کے طیارے پر حملے کی سازش کی اسرائیلی رپورٹ جعلی ہے، ترک حکام

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ترک حکام کو شک ہے کہ اسرائیل نے ٹرمپ کے طیارے پر قاتلانہ حملے کی سازش کی جعلی رپورٹ تیار کی تاکہ امریکا اور ایران کے درمیان معاہدے کو سبوتاژ کیا جا سکے۔

محسن نقوی کی ایرانی صدر سے ملاقات، وزیراعظم، فیلڈ مارشل کا اہم پیغام پہنچایا

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے تہران میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعلقات اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق محسن نقوی نے موجودہ صورتحال کے حوالے سے ایرانی صدر مسعود پزشکیان کو وزیراعظم…

بلوچستان : گاڑی میں نصب بم قبل از وقت پھٹنے سے8 دہشتگرد ہلاک، 3 شہری شہید

بلوچستان کے ضلع سوراب میں فتنہ الہندوستان سے وابستہ دہشت گردوں کی جانب سے تیار کیے جانے والا گاڑی میں نصب دیسی ساختہ بم تیاری کے مرحلے کے دوران اچانک پھٹ گیا، قبل از وقت دھماکے کے نتیجے میں 8 دہشت گرد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ پاک فوج…

امریکا اور ایران کا 60 روزہ جنگ بندی میں توسیع پر اتفاق

امریکا اور ایران نے موجودہ 60 روزہ جنگ بندی میں توسیع پر اتفاق کرلیا ہے، تاہم توسیع کی مدت تاحال طے نہیں کی گئی۔ ترک خبر ایجنسی انادولو کے مطابق پاکستانی حکومتی ذرائع نے بتایا ہے کہ دونوں فریقین نے جنگ بندی میں توسیع پر رضامندی سے ثالثوں…

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے الحمراء میں سمر کیمپ کی نمائش کا افتتاح کردیا

نمائش میں 40 نوجوان آرٹسٹوں کے 85 فن پارے پیش کیے گئے، جن میں ڈرائنگ، پینٹنگ، خطاطی اور دیگر مختلف میڈیمز میں تخلیق کیے گئے فن پارے شامل ہیں، نوجوان فنکاروں نے اپنی تخلیقی صلاحیتوں اور فنکارانہ وژن کے ذریعے مختلف موضوعات کو خوبصورتی سے…

پاکستان، بیلاروس کا اقتصادی و تجارتی تعاون نئی سطح پر لے جانے پر اتفاق

وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور بیلاروس کے تعلقات باہمی اعتماد، تعاون اور مشترکہ مفادات پر مبنی ہیں، جبکہ تجارت، سرمایہ کاری اور اقتصادی روابط کو نئی سطح پر لے جانے کے وسیع مواقع موجود…