نیتن یاہو نے برطانیہ کو ’اسلامی جمہوریہ‘ قرار دے دیا
اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے برطانیہ پر طنز کرتے ہوئے اسے ’اسلامی جمہوریہ برطانیہ‘ قرار دے دیا۔
آرمی ریڈیو کے پوڈ کاسٹ انٹرویو میں نیتن یاہو نے 1967 کی چھ روزہ عرب اسرائیل جنگ کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ سابق برطانوی وزیراعظم…
