عدالتی حکم پر مکمل عمل، بانی کی صحت پر سیاست نہیں کریں گے: پی ٹی آئی

پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ سپریم کورٹ نے بانی کو 2 روز میں ہسپتال منتقل کرنے کا حکم دیا، کسی صورت عمران خان کی صحت پر سیاست نہیں کریں گے، ہم نے ہسپتال کے باہر عدالت کو اجتماعات نہ کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔

سپریم کورٹ کا عمران خان کو شفا ہسپتال منتقل کرنے، معاملہ سیاسی نہ بنانے کا حکم

سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کو اگلی سماعت تک شفا ہسپتال منتقل کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان کیلئے میڈیکل بورڈ تشکیل دیا جائے، بانی پی ٹی آئی کو ہسپتال میں سخت سکیورٹی میں رکھا جائے اور ان کی منتقلی کو کسی بھی صورت سیاسی معاملہ نہ…

الٹی گنتی ن لیگ کی آپ دسمبر سے پہلے پہلے دیکھ لیں گے، نبیل گبول

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رکن قومی اسمبلی نبیل گبول کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کی الٹی گنتی شروع ہے، بلاول بھٹو نے یہ بات ایسے ہی نہیں کی، اس کے پیچھے کوئی بات ضرور ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نبیل گبول نے کہا کہ…

گرفتاری کی غلط خبر نے بھارتی اداکارہ کو بڑی مشکل میں ڈال دیا

بھارتی اداکارہ انترا بینرجی غلط شناخت کے ایک معاملے کے باعث سوشل میڈیا پر وائرل خبروں کی زد میں آگئیں، جہاں ان پر ٹرین میں ریلوے پروٹیکشن فورس (آر پی ایف) کے اہلکار پر بلیڈ سے حملہ کرنے اور گرفتاری کا الزام عائد کیا گیا۔ اداکارہ کے…

عمران خان کی ایک آنکھ نارمل ہو چکی ، اہلیہ سے 84 ملاقاتیں کروائیں ، سپرنٹنڈنٹ جیل کی سپریم کورٹ میں…

سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت اور ملاقاتوں سے متعلق 2 صفحات پر مشتمل رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ متعدد سرکاری معالجین عمران خان کا چیک اپ کرتے ہیں۔ عمران خان اور ان کی اہلیہ کی ہر…

بائرن میونخ کے جمال موسیالا میچ کے دوران اچانک گر پڑے، ویڈیو وائرل

بائرن میونخ نے آر بی لائپزگ کو 1-3 سے شکست دے دی تاہم میچ کے دوران جرمن اسٹار جمال موسیالا کے اچانک گرنے سے سب کی توجہ ان کی جانب ہوگئی۔ متبادل کے طور پر میدان میں آنے والے موسیالا نے تقریباً 15 منٹ بعد اچانک گر پڑے جس پر دونوں ٹیموں کے…

ہاکی ورلڈ کپ: انگلینڈ نے بھارت کو پچھاڑ دیا، 2-4 سے شکست

ہاکی ورلڈ کپ 2026 میں انگلینڈ نے بھارت کو گروپ میچ میں 2-4 سے شکست دے دی۔ نیدرلینڈز کے ویگنر ہاکی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے گروپ ڈی کے میچ میں انگلینڈ نے بھارت کو 2-4 گول سے شکست دی۔ میچ میں انگلینڈ کے نکولس نے دو جبکہ اسٹورٹ اور ہنری نے…

جنگ کا خاتمہ اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے مطابق ہونا چاہیے: پاسداران انقلاب

ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے سیاسی نائب بریگیڈیئر جنرل یداللّٰہ جوانی نے کہا ہے کہ جنگ کا خاتمہ اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے مطابق ہونا چاہیے۔ ایرانی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے یداللّٰہ جوانی نے کہا کہ اگر امریکا مفاہمتی یادداشت کے تحت…

ٹرمپ کی جانب سے مکہ دفاعی معاہدے کی حمایت کو سراہتے ہیں: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ میں مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کے حوالے سے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حمایت بھرے اور حوصلہ افزا کلمات کو دل کی گہرائیوں سے سراہتا ہوں۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ برادر ملک سعودی عرب اور جمہوریہ ترکیہ کے…