اہم خبریںپاکستان

شیخ رشید اب اپنے مستقبل کی فکر کریں، نفیسہ شاہ

اسلام آباد (این این آئی)سیکرٹری اطلاعات پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین،ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ شیخ رشید اب اپنے مستقبل کی فکر کریں، بیان بازی کے ذریعے شیخ رشید بلاول بھٹو کی توجہہ کے طلبگار ہیں ۔ ایک بیان میں نفیسہ شاہ نے کہاکہ بلاول بھٹو کو شیخ رشید کے مشوروں کی کوئی ضرورت نہیں ، سیاسی گداگروں کا مسقبل تاریک ہو چکا ہے

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button