وزیر اعلی مریم نواز شریف کا جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسزکے کامیاب آپریشن میں 35 بھارتی سپانسرڈ فتنہ الخوارج کو جہنم واصل کرنے پر خراج تحسین

20

لاہور13 ستمبر: ……وزیر اعلی مریم نواز شریف نے جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے مختلف علاقوں میں کامیاب آپریشن میں 35 بھارتی سپانسرڈ فتنہ الخوارج کو جہنم واصل کرنے پر خراج تحسین پیش کیاہے-وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے جنوبی وزیرستان میں شہید ہونے والے جوانوں کو خراجِ عقیدت پیش کیاہے اوراہل خانہ سے تعزیت کااظہارکیاہے-وزیراعلی مریم نوازشریف نے کہاکہ جنوبی وزیرستان کے بارہ شہدا نے اپنے لہو سے امن کی قیمت ادا کی ہے،قوم سلام پیش کرتی ہے-

Comments are closed.