صدرِ پاکستان نے کوئٹہ شاہوانی اسٹیڈیم کے قریب دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔

12

صدرِ پاکستان نے کوئٹہ شاہوانی اسٹیڈیم کے قریب دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔

صدر نے متعلقہ اداروں سے واقعے کی مکمل تحقیقات اور ملوث عناصر کو قانون کے کٹہرے میں لانے کی ہدایت کی ہے۔

صدرِ پاکستان نے دھماکے میں جاں بحق افراد کے اہلِ خانہ سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔

صدر نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی اور متعلقہ حکام کو بہترین علاج فراہم کرنے کی ہدایت دی ہے۔

Comments are closed.