چیرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سینٹر روبینہ خالد کا سابق چیرمین سینٹ صادق سنجرانی کے والد کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
چیرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سینٹر روبینہ خالد کا سابق چیرمین سینٹ صادق سنجرانی کے والد کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
صادق سنجرانی کے والد کی اچانک وفات کا سن کر افسوس ہوا
سینٹر روبینہ خالد
والد کا بچھڑ جانا گہرا صدمہ ہے
سینٹر روبینہ خالد
صادق سنجرانی اور دیگر سوگواران خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں
سینٹر روبینہ خالد
دعا ہے اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
سینٹر روبینہ خالد
Comments are closed.