وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران، انجینئر امیر مقام کا گلگت بلتستان میں آرمی ایوی ایشن کے تربیتی ہیلی کاپٹر کے حادثے پر گہرے افسوس کا اظہار_

15

 اسلام آباد یکم ستمبر–(عسکر انٹرنیشنل رپورٹ)
انجینئر امیر مقام کی شہداء کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت

وفاقی وزیر کی شہداء کےاہل خانہ کے لئے صبر جمیل کی دعاء-

پاک فوج نے ہر آزمائش میں جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔انجینئر امیر مقام

دکھ کی اس گھڑی میں شہداء کے اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ وفاقی وزیر امور کشمیر

انجینئر امیر مقام کی حادثے میں شہید ہونے والے میجر عاطف، میجر فیصل ، فلائیٹ انجینئر مقبول، حوالدار جہانگیر اور نائیک امیر کی بلندیء درجات کی دعاء

Comments are closed.