اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا افغانستان میں زلزلے سے جانی و مالی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
اسلام آباد، 1 ستمبر (عسکر رپورٹ)
اسپیکر سردار ایاز صادق کا متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار
پاکستان کی عوام افغان عوام کے دکھ اور کرب میں برابر کی شریک ہے، اسپیکر سردار ایاز صادق
مشکل کی اس گھڑی میں افغان بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہیں، اسپیکر سردار ایاز صادق
اسپیکر سردار ایاز صادق نے عالمی برادری پر زور دیا کہ افغان عوام کی امداد اور بحالی کے لیے آگے آئے،
مشکل وقت میں افغان بہیں بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں،اسپیکر سردار ایاز صادق
اسپیکر سردار ایاز صادق کی زلزلے میں جاں بحق افراد کے درجات کی بلندی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا۔
Comments are closed.