وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے پاکستان میں یونیسف کی کنٹری ریپریزنٹیٹو پرنیلے آئرن سائیڈ کی ملاقات
کوئٹہ، 01 ستمبر 2025ء
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے پاکستان میں یونیسف کی کنٹری ریپریزنٹیٹو پرنیلے آئرن سائیڈ کی ملاقات
ملاقات میں بلوچستان میں پولیو، روٹین ایمونائزیشن، تعلیم اور صحت کے شعبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا
موثر باہمی رابطہ کاری کے ذریعے فلاح عامہ کے اقدامات کو بار آور بنانے پر اتفاق
یونیسف کی جانب سے محکمہ صحت کے اسٹاف کی تکنیکی معاونت اور استعداد کار بڑھانے کے لیے تربیت کی پیشکش
بلوچستان میں صحت اور تعلیم سمیت عوامی سہولیات کے منصوبوں میں عالمی پارٹنرز کے تعاون کو سراہتے ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
پولیو کے خاتمے اور روٹین ایمونائزیشن کی مہم کو مزید موثر بنایا گیا ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
صحت اور تعلیم کے شعبوں میں بڑے پیمانے پر اصلاحات لارہے ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
پرائمری ہیلتھ کیئر کے لیے غیر معمولی وسائل مختص کئے گئے ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
صحت و تعلیم کے شعبوں میں افرادی قوت کی کمی پوری کرنے کے لیے کنٹریکٹ بھرتیاں جاری ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
گزشتہ ایک سال میں 3200 بند اسکول فعال کیے گئے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
رواں سال کے دوران مزید 1200 نئے کمیونٹی اسکول قائم کریں گے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
پرعزم ہیں کہ سال کے اختتام تک کوئی اسکول بند نہیں رہے گا، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
سندھ سے ملحقہ اضلاع میں ممکنہ سیلابی صورتحال مانیٹر کررہے ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
بارڈر ایریاز میں پیشگی اقدامات کو حتمی شکل دی جارہی ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
بلوچستان میں خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے عملی اقدامات جاری ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
صوبے میں پہلا ویمن اکنامک امپاورمنٹ انڈومنٹ فنڈ قائم کردیا گیا ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
یونیسف بلوچستان حکومت کے ساتھ صحت و تعلیم میں تعاون جاری رکھے گا، پرنیلے آئرن سائیڈ
بلوچستان میں بچوں کی فلاح و بہبود ہماری اولین ترجیح ہے، یونیسف کنٹری ریپریزنٹیٹو پرنیلے آئرن سائیڈ
Comments are closed.