وی پی این کے حوالے سے اچھی خبر

1 5

وی پی این کے حوالے سے اچھی خبر

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن (پی ٹی اے) نے وی پی این رجسٹریشن آسان کردی۔ترجمان PTA کے مطابق بینکس،سافٹ ویئرہاؤسز، سفارت خانے پی ٹی اے ویب سائٹ پر VPN رجسٹرکرسکتے ہیں,فری لانسرزبھی PTA کی سرکاری ویب سائٹ پر وی پی این رجسٹر کرسکتے ہیں،

Real Estate

اسکے علاوہ پاکستان سافٹ ویئر ایکسپورٹ بورڈ کے ممبران بھی اس سہولت سے فائدہ اٹھاسکتے ہیں۔PTA کے مطابق رجسٹریشن کے لیے آن لائن فارم مکمل کرنا اور بنیادی تفصیلات فراہم کرنا اہم ہے،

ہونڈا سٹی کی تازہ قیمت اور انسٹالمنٹ پلان سامنے آ گیا

فری لانسرز کو اپنے پروجیکٹ یا کمپنی سے وابستگی کی تصدیق کے لیے لیٹر فراہم کرنا ہونگے۔PTA کا کہنا تھاکہ درخواست دہندگان کو VPN کنیکٹیویٹی کیلیے آئی پی ایڈریس بھی فراہم کرنا ہوگا۔

وزارتِ داخلہ کا پی ٹی اے کو خط

PTA کے مطابق بیس ہزار سے زائد کمپنیاں اور فری لانسرز اپنے VPN رجسٹر کراچکے ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ روز وزارتِ داخلہ نے پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی کو غیر قانونی VPN بند کرنے کیلئے خط لکھ دیا ہے،وزارتِ داخلہ کا کہناتھا کہ دھشتگرد VPN کا استعمال کر رہے ہیں،

وی پی این سے دھشتگرد بینک ٹرانزیکشن اور دھشتگردی میں مدد حاصل کرتے ہیں۔وزارتِ داخلہ کا کہناتھا کہ VPN استعمال کر کے دھشتگرد اپنی شناخت اور گفتگو چھپاتے ہیں جب کہ VPNS کو فحاشی اور توہین آمیز مواد کیلیے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔

عمران خان اور فوج کے حوالے سے بڑی خبر آگئی

1 Comment
  1. hdhub4uin says

    Simply desire to say your article is as surprising The clearness in your post is simply excellent and i could assume you are an expert on this subject Fine with your permission let me to grab your feed to keep up to date with forthcoming post Thanks a million and please carry on the gratifying work

Leave A Reply

Your email address will not be published.