وزیر اعظم پاکستان اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، چیف آف آرمی اسٹاف کا دورہ بنوں
وزیر اعظم اور آرمی چیف نے انسداد دہشت گردی اجلاس میں شرکت کی، سیکیورٹی ذرائع
وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل نے جنوبی وزیرستان آپریشن کے 12 شہداء کی نماز جنازہ میں شرکت کی
دہشت گردی کے خلاف بھرپور جواب جاری رہے گا، کوئی ابہام برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعظم
افغانستان میں موجود دہشت گردوں کے سرغنہ بھارت کی پشت پناہی سے سرگرم ہیں، سیکیورٹی ذرائع
افغانستان کو بتا دیا کہ پاکستان یا خارجیوں میں سے ایک کا انتخاب کرے، وزیر اعظم
دہشت گردی کے واقعات میں افغان باشندے ملوث ہیں، غیر قانونی مقیم افغانوں کا انخلا ناگزیر ہے، وزیر اعظم
دہشت گردوں کے سہولت کار اور ہمدرد بھی غدار ہیں، اسی زبان میں جواب دیا جائے گا، وزیر اعظم
خیبرپختونخوا کے عوام اور پاکستانی قوم فوج کے ساتھ سیسہ پلائی دیوار ہیں، وزیر اعظم
دہشت گردی کے خلاف مزید مؤثر اقدامات کے لئے فوری قانونی و انتظامی فیصلے ہوں گے، وزیر اعظم
وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل نے بنوں CMH میں زخمیوں کی عیادت کی
کور کمانڈر پشاور نے علاقے کی سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی
Comments are closed.