Daily Archives

December 11, 2022

یوکرین کی بندرگاہ پر روسی حملے میں توانائی کی تنصیبات تباہ؛ 15 لاکھ افراد بجلی سے محروم

کیف: روس کی جانب سے یوکرین کی بندرگاہ اوڈیسہ میں دو توانائی کی تنصیبات کو نشانہ بنائے جانے کے بعد 15 لاکھ افراد بجلی سے محروم ہوگئے ہیں۔  غیرملکی میڈیا کے مطابق روس نے توانائی کی تنصیبات کو نشانہ بنانے کے لیے ایرانی ساختہ ڈرون استعمال…

بھارت؛ باپ نے ناجائز تعلق پکڑے جانے پر بیٹے کو قتل کر دیا

نئی دہلی: بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں باپ نے اپنے ناجائز تعلق پکڑے جانے پر نوجوان بیٹے کو بے دردی سے قتل کردیا۔  ڈی این اے انڈیا کی رپورٹ کے مطابق باپ نے 15 سالہ بیٹے کے دونوں ہاتھ کاٹ کر ایک کنویں میں پھینک دیا لیکن بیٹے کے بچ جانے کے…

نواز شریف اسے آرمی چیف بنانا چاہتا ہے جس سے اس کی چوری بچے، عمران خان

 لاہور: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ جو میرٹ پر آئے اسے آرمی چیف بننا چاہیے لیکن نواز شریف اسے آرمی چیف بنانا چاہتا ہے جس سے اس کی چوری بچے، نواز شریف ہمیشہ اس آدمی کو اوپر لاتا ہے جس سے اسے فائدہ ملے۔ لاہور سے ویڈیو…

کے الیکٹرک کے لیے فی یونٹ قیمت میں 5 روپے 13 پیسے کمی

 اسلام آباد: نیپرا نے کے الیکٹرک کے ستمبر کے فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ (ایف سی اے) کی مد میں 5 روپے 13 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی۔  نیشنل پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک کے ستمبر کے لیے ایف سی اے میں کمی کی منظوری دے دی جس…

عمران خان اور پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف الیکشن کمیشن کی درخواست سماعت کیلیے مقرر

 اسلام آباد: چیف جسٹس نے عمران خان، فواد چوہدری، اسد عمر کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کے معاملے پر الیکشن کمیشن کی ہائی کورٹس میں زیر التواء کیسز کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی۔  چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطاء بندیال نے عمران خان،…

گورنر سندھ کی آصف زرداری سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

 کراچی: گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے سابق صدر مملکت آصف علی زرداری سے اہم ملاقات کی، جس میں شہر قائد کے ترقیاتی منصوبے زیر غور آئے۔  گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی سابق صدر مملکت آصف علی زرداری سے بلاول ہاﺅس میں ملاقات کی اور اس…

جاپانی خاتون کا برقع پہن کر پشاور کے مختلف مقامات کا دورہ، تصاویر وائرل

 پشاور: جاپانی سیاح کیکو ساسکی کی پشاور کے سیاحتی مقامات کا دورہ کرنے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ خاتون سیاح کیکو ساسکی نے برقع پہنا ہوا ہے اور وہ پشاور کے مختلف مقامات پر موجود ہیں۔ کیکو ساسکی نے…

اداکارہ میرا کو اٹلی سے کون میسج کرتا ہے؟

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ میرا نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہیں انسٹاگرام پر اٹلی سے کچھ میسجز موصول ہوئے ہیں۔ اداکارہ میرا اکثر ہی انٹرویوز کے دوران اپنی انگلش اور دلچسپ قسم کے انکشافات کی وجہ سے میڈیا کی توجہ کا مرکز بنی رہتی ہیں۔…

رابعہ انعم کو دوسروں کی تضحیک کا کوئی حق نہیں، متھیرا

 ٹی وی میزبان رابعہ انعم کی جانب سے ندا یاسر کے مارننگ شو کو چھوڑ جانے پر متھیرا اور مشی خان نے تنقید کی ہے۔ رابعہ انعم نے محسن عباس کی شو میں موجودگی پر گھریلو تشدد کیخلاف احتجاجی طور پر شو سے بائیکاٹ کیا تھا۔ ماڈل اور میزبان متھیرا…

پاکستان فٹبال ٹیم 3 سال بعد پہلا انٹرنیشنل میچ کھیلنے کیلئے تیار

پاکستان فٹبال ٹیم 3سال بعد پہلا انٹرنیشنل میچ کھیلنے کیلئے تیار ہے، اس میچ میں قومی ٹیم کی قیادت حسن بشیر کریں گے جب کہ دوستانہ فٹبال میچ کیلئے اسکواڈ 13 نومبر (اتوار) کو نیپال روانہ ہوگا۔ پاکستان فٹبال ٹیم تین برس بعد اپنا پہلا انٹرنیشنل…