Daily Archives
March 11, 2023
بلوچستان کے تین اضلاع میں بلدیاتی انتخابات، ووٹوں کی گنتی جاری
کوئٹہ: بلوچستان کے تین اضلاع پشین، حب اور لسبیلہ میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے لیے پولنگ کے بعد اب ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔
الیکشن کمیشن کے مطابق پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوئی، جو بغیر کسی وقفے شام پانچ بجے تک جاری رہی، حساس پولنگ…
ڈالر، سونے کی اسمگلنگ روکنے کیلیے سخت مانیٹرنگ کا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ڈالر اور سونے کی اسمگلنگ روکنے کیلئے مانیٹرنگ و انفورسمنٹ مزید سخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
وفاقی حکومت نے ڈالر سمیت دوسری غیر ملکی کرنسی اور سونے کی افغانستان کو اسمگلنگ روکنے کیلئے ایف آئی اے کے کرنسی ڈکلیئریشن…
آئندہ تین روز کے دوران کراچی کی راتیں سرد رہنے کا امکان
کراچی: اگلے 3 روز کے دوران دن کے وقت شہر کا موسم خشک جبکہ راتیں سرد رہنے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹر پیش گوئی کے مطابق اس دوران سمندر کی جنوب مغربی ہوائیں غیر فعال رہے گی اور کراچی بلوچستان کی شمال مشرقی ہواؤں کے زیر…
پنجاب کے بڑے شہروں میں گندم کا کوٹا بڑھانے کا فیصلہ
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے راولپنڈی سمیت بڑے شہروں میں گندم کا کوٹہ بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت اسٹینڈنگ کمیٹی برائے گندم کا دوسرا اجلاس ہوا، جس میں گندم کی ریلیز پالیسی اور کوٹے کے اجراء کا…
مردان میں فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے تین افراد جاں بحق
مردان: مردان میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ ایک معمر شخص زخمی ہوگیا۔
فائرنگ کا واقعہ پار ہوتی موسم کورونہ میں پیش آیا جس میں تین ہلاکتیں ہوئیں، اطلاع ملتے ہی یسکیو1122…
سینیئر اداکار فردوس جمال کینسر کے مرض میں مبتلا
پاکستان کے سینیئر اداکار فردوس جمال کینسر کے مرض میں مبتلا ہوگئے، ان کے بیٹے اداکار حمزہ فردوس نے تصدیق کی ہے۔
اداکار حمزہ فردوس نے انسٹاگرام پر والد کے ہمراہ پوسٹ شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں بتایا کہ ’’میرے والد کے کینسر کا علاج اسوقت شوکت…
ملتان ٹیسٹ؛ ہدف کے تعاقب میں پاکستان کے 191 رنز، چار کھلاڑی آؤٹ
ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے 355 رنز کا ہدف دیا ہے جس کے تعاقب میں قومی ٹیم نے چار کھلاڑیوں کے نقصان پر 198 رنز بنا لیے۔
تیسرا روز
کھیل کے اختتام پر قومی ٹیم کے کھلاڑی سعود شکیل 54 رنز اور فہیم اشرف تین رنز بنا کر وکٹ…
ملتان ٹیسٹ؛ امام الحق کی اسپتال سے واپسی، بیٹنگ کیلیے دستیاب
پاکستانی اوپنر امام الحق بیٹنگ کے لیے دستیاب ہیں، ملتان ٹیسٹ کے تیسرے روز وہ ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہوئے تھے۔
پی سی بی کے مطابق امام الحق کو ایم آر آئی کے لیے اسپتال لے جایا گیا تھا۔
امام الحق کی جگہ محمد رضوان اننگز کا آغاز کرنے کے لیے…
