Daily Archives

November 11, 2022

امریکی شہری نے پاکستان سمیت 4 ممالک کو نوادرات واپس کر دیے

برطانوی اخبار دی گارڈین نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ امریکی شہری نے پاکستان سمیت 4 ممالک کو 19 نوادرات واپس کر دیے۔ جان گوم پرٹس نے خبر پڑھنے کے بعد چوری شدہ نوادرات واپس کرنے کا فیصلہ کیا، انہیں 80 ہزار پاؤنڈ کی یہ چیزیں ورثے میں اپنی…

راجیو گاندھی قتل کیس میں خاتون سمیت مزید 6 مجرمان 31 سال بعد رہا

بھارتی سپریم کورٹ نے راجیو گاندھی قتل کیس میں خاتون مجرمہ نالینی سمیت مزید 6 مجرموں کی 31 سال قید کی سزا بھگتنے کے بعد رہائی کا حکم دیدیا۔  بھارتی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ نے مئی میں راجیو گاندھی قتل کے 7 ویں مجرم پیراریولن کو اپنے غیر…

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے ہاتھوں ایک اور کشمیری نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے ہاتھوں ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کردیا گیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں قابض فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع…

غیر منتخب اداروں کو سیاسی قیادت کا احترام کرنا چاہیے، فواد چوہدری

 اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ رمضان شوگر مل کیس میں شہباز شریف پر ابھی تک فرد جرم عائد نہیں ہوئی، ہم بات کرتے ہیں تو پھر کہتے ہیں توہین کی گئی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ کل…

تمام چیلینجز پرقابو پاکر قائد کےعظیم پاکستان کو جلد حاصل کر لیں گے، شہباز شریف

 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستانی قوم کی مشکلات کا حل بابائے قوم کے ایمان، اتحاد اور تنظیم کے لازوال سنہری اصولوں پر عمل درآمد کو قرار دے دیا۔ ان خیالات اظہار وزیراعظم شہباز شریف نے قائداعظم محمد علی جناح کے 74 ویں یوم وفات…

ماؤں کی قدر کریں جب تک وہ آپ کے پاس ہیں، مریم نواز کا والدہ کی برسی پر پیغام

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے والدہ کی برسی پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ جنہیں ماں کی شفقت کا سایہ میسر ہے وہ لوگ ماں کی حیاتی کو غنیمت جانیں اور قدر کی نگاہ سے دیکھیں۔  مریم نواز نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے والدہ کی…

بخار کی دوا کی قلت اور پروڈکشن بند ہونے میں کوئی صداقت نہیں، وزارت صحت

 اسلام آباد: وزارت صحت نے ادویات کی قلت کے حوالے سے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں وسیع پیمانے پر پیراسیٹامول کے مختلف برانڈز کی پروڈکشن جاری ہے اور پیداوار بند ہونے میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ وزارت صحت اور…

پارٹی سے واپسی پر خواجہ سراؤں پر فائرنگ سے ڈولفن ایان سمیت 5 خواجہ سرا زخمی

پشاور: پشاور میں پارٹی سے واپسی پر خواجہ سراؤں پر فائرنگ سے ڈولفن ایان سمیت 5 خواجہ سرا زخمی ہوگئے۔  فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق پشاور میں تھانہ پہاڑی پورہ کی حدود میں خواجہ سراؤں پر میوزک پارٹی سے واپسی کےدوران فائرنگ ہوئی۔ پولیس کے…

اداکارہ سجل علی کی عمران خان کے بیٹوں کے ہمراہ تصاویر وائرل

ٹورنٹو: پاکستانی اداکارہ سجل علی کی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے بیٹوں کے ہمراہ تصاویر وائرل ہوگئیں۔ اداکارہ نے ٹورنٹو انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں اپنی فلم ’واٹس لَو گوٹ ٹو ڈو ود اٹ؟‘ کے پریمیئر میں شرکت کی۔ فلم عمران خان کی سابقہ…