Daily Archives

September 11, 2022

ہمایوں سعید نے 50 برس کی عمر میں تروتازہ جوانی کا راز بتادیا

 لاہور: معروف اداکار ہمایوں سعید نے 50 سال کی عمر میں بھی جوان نظر آنے کا راز بتا دیا۔ ایک حالیہ انٹرویو میں سپر اسٹار ہمایوں سعید نے اپنی جھریوں سے پاک ترو تازہ جلد کے بارے میں بات کی ہے۔ انہوں نے بتایا ہے کہ میں لندن میں ایک اداکارہ…

پاکستان کو شکست دے کر سری لنکا ایشیا کپ کا چیمپیئن بن گیا

 دبئی: سری لنکا نے پاکستان کو فائنل میں 23 رنز سے شکست دے کر ایشیا کپ کا ٹائٹل چھٹی مرتبہ اپنے نام کر لیا۔ پاکستان کی پوری ٹیم مقررہ اوورز میں 147 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی جبکہ وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نصف سنچری اور افتخار احمد 32…

پاکستان اور سری لنکا میں کونسی ٹیم سب سے زیادہ ایشیا کپ جیتی؟

 کراچی: پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ایشیا کپ کے فائنل میچز جیتنے کا موازنہ کیا جائے تو سری لنکا 5 میچز جیت کر نمایاں ہے۔ ریکارڈ کے مطابق سری لنکا نے ایشیا کپ کے 10فائنل کھیلے جن میں سے 5 میچز میں ٹائٹل اپنے نام کرنے میں کامیاب رہا…

امریکا کا پاکستان میں سیلاب زدگان کیلیے مزید 2 کروڑ ڈالر امداد کا اعلان

  واشنگٹن: امریکی حکومت نے پاکستان میں سیلاب زدگان کے لیے مزید 2 کروڑ ڈالر امداد کی منظوری دیدی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ہیوسٹن میں پاکستان کے سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے فنڈ ریزنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس سے رکن پارلیمان شیلا…

بڑی کامیابی کا دعویٰ؛ یوکرین نے خارکیف میں روسی فوج کو پسپا کردیا

کیف: یوکرین نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی فوج نے خارکیف سے روسی فوج کو پسپا ہونے پر مجبور کردیا جب کہ روس کا کہنا ہے کہ ہم نے اپنی فوجیں ایک حکمت عملی کے تحت از خود واپس بلائی ہیں۔   عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین کے شہر خارکیف کے دو اہم…

طالبان کے زیراستعمال امریکی ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز کے دوران تباہ؛ 3 جاں بحق

کابل: افغانستان کے دارالحکومت میں تربیتی مشق کے دوران امریکی ساختہ بلیک ہاک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کابل میں نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے کیمپس میں طالبان…

افغانستان؛ سیکنڈری اسکولوں کی بندش پر طالبات احتجاجاً سڑکوں پر نکل آئیں

کابل: افغان صوبے پکتیا میں طالبان کی جانب سے 5 سیکنڈری اسکولوں کی بندش پر طالبات سڑکوں پر نکل آئیں اور شدید نعرے بازی کی۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان میں طالبان حکومت نے اپنے قیام کے ایک سال بعد شدید عالمی دباؤ پر مارچ میں…

کرناٹک؛ جنونی ہندوؤں کا مسجد کے باہر دیوتا کا جشن اور نسل کشی کی دھمکیاں

بنگلور: بھارتی ریاست کرناٹک میں ہندو دیوتا گنیش کے یوم پیدائش منانے کے لیے ایک بڑا جلوس نکالا گیا جس نے عین مسجد کے مرکزی دروازے کے سامنے نہ صرف جشن منایا، ہلڑ بازی کی بلکہ لاؤڈ اسپیکر پر مسلمانوں کی نسل کشی پر اکسانے والے نغمات چلائے۔…

کوئٹہ کے سریاب روڈ پر پولیس موبائل کے قریب دھماکا

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے سریاب روڈ پر پولیس موبائل کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ اطلاعات کے مطابق سریاب روڈ پر قائم ایرگیشن کالونی کے قریب پولیس موبائل کو نشانہ بنایا گیا جس میں خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس حکام کے مطابق…

حکومت خوف و دہشت کے سہارے قبولیت حاصل کرنا چاہتی ہے، عمران خان

 اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت خوف اور دہشت کے سہارے قبولیت حاصل کرنا چاہتی ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں سابق وزیراعظم نے کہا کہ غیر ملکی سازش سے مسلط کی گئی امپورٹڈ حکومت پنجاب…