ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے فی کلو کمی
لاہور: ڈالر کی گرتی ہوئی قیمت کے باعث ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں نے ایل پی جی قیمت 10 روپے فی کلو کم کر دی۔
چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر کے مطابق گھریلوں سیلنڈر 120 اور کمرشل سیلنڈر 450 روپے سستا ہوگیا ہے۔…
