ایشین گیمز 2026 کیلئے پاکستان کے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان
جاری کردہ سکواڈ کے مطابق ٹیم کی قیادت صاحبزادہ فرحان کریں گے جبکہ عبدالصمد کو نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے۔
ایشین گیمز 2026 جاپان کے شہر آئچی ناگویا میں 19 ستمبر سے 4 اکتوبر تک منعقد ہوں گے، مردوں کے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ مقابلے 24 ستمبر…
