Daily Archives

April 9, 2026

میک اپ پروڈکس کے ساتھ میک اپ سروسز بھی مہنگی ہوگئیں

ایران امریکا جنگ نے جہاں کئی سیکٹرز کو متاثر کیا وہیں خواتین کے بناؤ سنگھار پر اثر پڑا۔ میک اپ پروڈکٹس کے ساتھ میک اپ سروسز بھی مہنگی ہوگئیں۔ کراچی کے بیوٹی پارلرز نے ریٹ بڑھادیئے۔ بارات ولیمہ کیلئے میک اپ 25ہزار سے بڑھ کر40ہزار…

اسلام کا مطلب امن ہے، پاکستان امن کا علمبردار ہے، شاہد آفریدی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے پاکستان کو امن کا علمبردار قرار دے دیا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر سابق کپتان نے پوسٹ شیئر کرتے ہوئے ایران امریکا جنگ بندی میں پاکستان کے کردار کو سراہا۔ انہوں نے جنگ بندی پر…

ایران جنگ بندی کی کسی بھی خلاف ورزی کا فیصلہ کن جواب دے گا،ایرانی صدر

ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ ایران جنگ بندی کی کسی بھی خلاف ورزی کا فیصلہ کن جواب دے گا۔ ایران کے سرکاری خبر رساں ادارے کی جانب سے یہ خبر سامنے آئی ہے کہ ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے جنوبی ایران میں واقع لاوان آئل…

امریکی سفیر کی وزیر داخلہ سے ملاقات، مذاکرات کے انتظامات پر گفتگو

-وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکی سفیر نیٹلی بیکر نے ملاقات کی ہے۔جس میں مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔ امریکی سفیر نے جنگ بندی کا خیر مقدم کرتے ہوئے پاکستان کے مضبوط اور مثبت سفارتی کردار کو سراہا۔ …

ایک دن کے وقفے کے بعد سونے کی قیمت میں پھر بڑی کمی

صرافہ مارکیٹس میں ایک دن کے وقفے کے بعد سونے کی قیمت میں پھر بڑی کمی ہوگئی۔ پاکستان میں 24 کیرٹ فی تولہ سونے کی قیمت ایک بار پھر پانچ لاکھ روپے سے نیچے آگئی۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا ساڑھے 9 ہزار روپے کمی کے بعد 4…

ایم وی این اوز کیلئے نئے لائسنسنگ فریم ورک پر باضابطہ مشاورت شروع

پی ٹی اے نے چھوٹے موبائل فون آپریٹرز ایم وی این او لائسنسنگ فریم ورک کا مسودہ جاری کردیا۔ اسٹیک ہولڈرز سے آراء طلب کرلیں۔ نئی پالیسی کے تحت 15 سالہ لائسنس اور فیس کا تعین کیا جائے گا۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی جانب سے…

اگر ایران کے ساتھ معاہدہ نہ ہوا تو پہلے سے بدترین بمباری ہوگی، امریکی صدر

اسرائیلی فوج نے حزب اللہ کے سربراہ نعیم قاسم کے ڈپٹی علی یوسف خرشی کو شہید کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ترجمان صیہونی فوج کے مطابق حزب اللہ کے رہنما کو بیروت میں گزشتہ روز نشانہ بنایا، علی یوسف خرشی نعیم قاسم کے ذاتی سیکرٹری بھی تھے۔…

امن کا موقع ضائع نہیں ہونے دیں گے، سیاسی و عسکری قیادت کا مذاکرات کامیاب

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا مشاورتی اجلاس ہوا ہے جس میں سیاسی و عسکری قیادت نے امریکا اور ایران مذاکرات کامیاب بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح مشاورتی اجلاس میں…