بشریٰ بی بی کمرہ عدالت میں کوئیں رو پڑیں؟سنسنی خیز خبر
بشریٰ بی بی کمرہ عدالت میں کوئیں رو پڑیں؟سنسنی خیز خبر
سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ نے عدالت میں پیشی کے موقع پر کہا کہ انصاف تو ہے ہی نہیں،عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کمرہ عدالت میں بانی پی ٹی آئی اور اپنے خلاف درج مقدمات میں ضمانت کی درخواست پر سماعت کے موقع پر بشریٰ بی بی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا انصاف کی کرسی پر بیٹھے ہوئے منصفوں کی جانب سے 9نو ماہ سے ناانصافی ہو رہی ہے۔
پورے پاکستان میں عمران خان اور مجھے ناانصافی سے سزا دی گئی بشریٰ بی بی نے کہا کہ انصاف تو ہے ہی نہیں ،میں انصاف کیلئے نہیں آئی۔ بشریٰ بی بی کمرہ عدالت میں رو پڑیں۔ میرا کمبل و دیگر سامان گاڑی میں ہے، جب آپ کہیں گے میں جیل جانے کو تیار ہوں، ہمارے وکلا سمیت تمام وکلا صرف وقت ضائع کرتے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ نے کہا کہ جو اندر انسان بیٹھا ہے کیا وہ انسان نہیں ہے، کسی جج کو نظر نہیں آتا۔ میں اب اس عدالت میں نہیں آو¿ں گی۔