پی ایس ایل 11 میں بال ٹیمپرنگ ایشو پر ٹیکنیکل کمیٹی کی سماعت مکمل
پاکستان سپر لیگ 11 میں بال ٹیمپرنگ ایشو پر پی ایس ایل ٹیکنیکل کمیٹی کی سماعت مکمل ہوگئی ہے۔
ذرائع کے مطابق لاہور قلندرز کے اوپنر فخر زمان نے کمیٹی ممبران کے سامنے پیش ہوکر اپنا موقف پیش کیا۔ ٹیکنیکل کمیٹی کی طرف سے فیصلہ کسی بھی…
