اہم خبریںپاکستان

سونا ایک بار پھر بہت سستا ہوگیا

ملک کہ صرافہ بازاروں میں سونا (1300) روپے سستا ہوگیا ۔ خالص چوبیس قیراط فی تولہ سونا تین لاکھ نو ہزار چار سو روپے کا ہوگیا، جب کہ بائیس قیراط فی تولہ سونا دولاکھ83 ہزار (617) روپے کا ہوگیا۔

سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ

اس کہ علاوہ اکیس قیراط فی تولہ سونا دو لاکھ (70) ہزار (725) روپے کا ہوگیا ۔صرافہ بازاروں میں 10 گرام چاندی کی قیمت (3280) روپے ہوگئی ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button