Browsing Category

پاکستان

پاکستان

دیر میں ایف سی کے پی نارتھ کے زیرِ اہتمام قبائلی جرگہ — امن و ہم آہنگی کے فروغ پر زور

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ دیر (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): ایف سی کے پی نارتھ کی قیادت میں دیر میں ایک اہم قبائلی جرگہ منعقد ہوا جس میں مقامی عمائدین، قبائلی سرداروں اور سرکردہ شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ جرگے میں علاقے کی امن و امان کی صورتحال…

ایف سی کے پی نارتھ کی جانب سے وادیِ تیراہ کے علاقے ترخوکس میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد — 140 سے…

وادیِ تیراہ (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): ایف سی کے پی نارتھ کی جانب سے وادیِ تیراہ کے دور دراز اور پسماندہ علاقے ترخوکس میں عوامی صحت کے فروغ اور معیاری طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے ایک فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ کیمپ میں 147 مریضوں کا…

پشاور میں ڈینگی کی وبا بے قابو — انتظامیہ کی غفلت نے صورتحال سنگین بنا دی

  عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور رپورٹ: محمد زیب پشاور: صوبائی دارالحکومت پشاور میں ڈینگی کی وبا نے خطرناک شکل اختیار کر لی ہے۔ شہریوں کے مطابق شہر کے مختلف علاقوں، خاص طور پر وارساك روڈ (Warsak Road) اور اس کے گرد و نواح جیسے مٹھرا ، کوچیاں ،…

سکردو میں ماحولیاتی سیاحت کے فروغ کے لیے کانفرنس، اطالوی حکومت کے کردار کو سراہا گیا

📰 عسکر انٹرنیشنل رپورٹ سکردو ( خصوصی نمائندہ): ای وی کے ٹو سی این آر (EvK2CNR) نے یونیورسٹی آف بلتستان کے تعاون سے 17 اکتوبر 2025 کو سکردو میں ماحولیاتی سیاحت (Ecotourism) کے موضوع پر ایک اہم کانفرنس کا انعقاد کیا۔ اس موقع پر وزیر منصوبہ…

بنوں میں زور دار دھماکہ، پولیس کی بروقت کارروائی سے بڑا سانحہ ٹل گیا

بنوں (محمد زیب) تھانہ میریان کی حدود میں واقع مزنگہ پولیس چوکی کے قریب ایک زور دار دھماکہ ہوا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق، پولیس کی بروقت فائرنگ سے بارود سے بھری زرنج رکشہ ٹارگٹ تک پہنچنے سے پہلے ہی دھماکے سے تباہ ہوگئی۔ ڈی پی او بنوں سلیم…

پشاور رنگ روڈ پر خوفناک ٹریفک حادثہ، ایک جاں بحق، چار زخمی

پشاور (محمد زیب) لنڈی ارباب رنگ روڈ کے مقام پر ایک موٹر کار خوفناک حادثے کا شکار ہوگئی۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم بمع ایمبولینس جائے وقوعہ کی طرف روانہ ہوئی۔ حادثے میں محمد عمر (20 سال)، احمد عمر (18 سال)، فرہان عمر (22 سال)…

واپڈا کی جانب سے داسو ہائیڈرو پاور منصوبے سے متاثرہ خاندانوں کو پلاٹ اور بقایا ادائیگیاں مکمل

📰 عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 18 اکتوبر (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ ): واپڈا نے داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ (ڈی ایچ پی پی) سے متاثرہ 65 خاندانوں کو رہائشی پلاٹوں کے اسناد اور حتمی ادائیگیوں کے چیک حوالے کر دیے، جو پاکستان کے سب سے بڑے صاف…

صدر آصف علی زرداری کا سانحۂ کارساز کی برسی پر شہید محترمہ بینظیر بھٹو کو خراجِ عقیدت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 18 اکتوبر 2025: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے سانحۂ کارساز کی 18ویں برسی کے موقع پر شہید محترمہ بینظیر بھٹو اور جمہوریت کے تمام شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی قربانیاں جمہوریت پسندوں کے…

بھارتی قبضے کے خلاف احتجاج اور حقِ خودارادیت کے عزم کی تجدید

مظفرآباد، 18 اکتوبر 2025: کل جماعتی حریت کانفرنس (آزاد جموں و کشمیر و پاکستان چیپٹر) نے اعلان کیا ہے کہ 27 اکتوبر کو یومِ سیاہ پورے عزم، احترام اور سنجیدگی کے ساتھ منایا جائے گا تاکہ بھارت کے غیر قانونی قبضے کے خلاف احتجاج اور کشمیری عوام…

اے این ایف کا ملک گیر کریک ڈاؤن — 7 کامیاب کارروائیاں، 6 گرفتاریاں، ایک کروڑ 85 لاکھ روپے سے زائد…

🇵🇰 عسکر انٹرنیشنل رپورٹ انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) نے ملک بھر میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف بھرپور کارروائیاں کرتے ہوئے 7 کامیاب آپریشنز کیے، جن میں 6 ملزمان گرفتار اور 205.291 کلوگرام منشیات برآمد کی گئی، جن کی بین الاقوامی مالیت ایک…