Browsing Category
پاکستان
پاکستان
خیبر پختونخوا پولیس سمیت تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ضروری وسائل کی فراہمی ترجیح ہے، وفاقی…
اسلام آباد۔18اکتوبر :وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا پولیس سمیت تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ضروری وسائل کی فراہمی ترجیح ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہفتہ کووزارت داخلہ میں بلٹ پروف گاڑیاں خیبر پختونخوا پولیس…
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی پیٹرسن انسٹی ٹیوٹ برائے بین الاقوامی معاشیات کے گول میز…
واشنگٹن۔18اکتوبر وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے پیٹرسن انسٹی ٹیوٹ برائے بین الاقوامی معاشیات کے گول میز اجلاس میں شرکت کی جہاں انہوں نے پاکستان کی معاشی پیش رفت،آئی ایم ایف کے ساتھ بات چیت،نجکاری عمل سمیت دیگر اہم موضوعات پر…
وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کی میاں عامر محمود کے گھر آمد، ہمشیرہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
لاہور۔18اکتوبر :وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ ہفتہ کو یہاں پنجاب گروپ /دنیا نیوز نیٹ ورک کے چیئرمین میاں عامر محمود کے گھر گئے اور ان کی ہمشیرہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے اس موقع پر مرحومہ کے ایصال…
وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ سے روس کے سفیر البرٹ پی خوروف کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات، شمالی علاقہ…
اسلام آباد۔18اکتوبر :وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ سے پاکستان میں روس کے سفیر البرٹ پی خوروف نے ملاقات کی اور دوطرفہ تعلقات، شمالی علاقہ جات کی قدرتی خوبصورتی، سیاحت کے فروغ اور میڈیا تعاون کے مختلف پہلوﺅں پر تبادلہ خیال کیا۔…
پاکستان نے پاک افغان سرحدی علاقوں میں خارجی گل بہادر گروپ کے تصدیق شدہ ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، 100…
اسلام آباد۔18اکتوبر :وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان نے پاک افغان سرحد کے ساتھ شمالی اور جنوبی وزیرستان کے اضلاع کے سرحدی علاقوں میں خارجی گل بہادر گروپ کے تصدیق شدہ ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، سیکورٹی فورسز کی…
غزہ میں امن سے پاکستان کو دنیا میں پذیرائی ملی ہے،پاکستان دنیا کے نقشے پر سفارتی لحاظ سے کامیابیاں…
اسلام آباد۔18اکتوبر :وفاقی وزراء نے کہا ہے کہ غزہ میں امن سے پاکستان کو دنیا میں پذیرائی ملی ہے،پاکستان دنیا کے نقشے پر سفارتی لحاظ سے کامیابیاں سمیٹ رہا ہے،وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی دور اندیشی کی بدولت بھارت کو بھی…
وزیراعظم شہباز شریف کی خانیوال آمد، عرفان احمد خان ڈاھا کی وفات پر ان کے بیٹے محمد خان ڈاھا سے…
خانیوال۔18اکتوبر :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے مسلم لیگ ن کے سینئر رکن عرفان احمد خان ڈاھا کی وفات پر تعزیت کیلئے ان کے بیٹے رکن قومی اسمبلی محمد خان ڈاھا سے ملاقات کی اور مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا…
پاکستان نے معاشی استحکام اور سفارتی کامیابیوں کی تاریخ رقم کی ، ملکی معیشت کے تمام اشاریے مثبت ہیں ،…
جہانیاں۔18اکتوبر :وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان نے معاشی استحکام اور سفارتی کامیابیوں کی تاریخ رقم کی ہے ، ملکی معیشت کے تمام اشاریے مثبت ہیں اور ملک ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن ہے ، بھارت کے خلاف معرکہ حق میں پاکستان نے…
بی آئی ایس پی چیئرپرسن سینیٹر روبینہ خالد کا پشاور میں ادائیگی کیمپوں کا دورہ، شفافیت اور مستحق…
پشاور، 18 اکتوبر 2025
پشاور: بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) کی چیئرپرسن سینیٹر روبینہ خالد نے پشاور کے فاروقِ اعظم پارک، شیخ آباد، اور گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول نمبر 1، حسنین شریف ہشت نگری میں قائم ادائیگی کیمپوں کا دورہ کیا۔ دورے کا…
پنجاب حکومت کے انتظامی اور پولیس افسران کی اہل سنت و جماعت کے علماء کرام سے اہم ملاقات منعقد ہوئی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لاہور، 18 اکتوبر: پنجاب حکومت کے انتظامی اور پولیس افسران کی اہل سنت و جماعت کے علماء کرام سے اہم ملاقات منعقد ہوئی، جس میں صوبے کے مدارس و مساجد کے نظم و نسق اور دیکھ بھال کے حوالے سے تفصیلی مشاورت کی گئی۔
ملاقات میں…
