Browsing Category

پاکستان

پاکستان

اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں جاری، غیر معیاری اشیاء کے خلاف صفر برداشت کی پالیسی — نومبر کی…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد — محفوظ اور معیاری خوراک کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں نومبر میں بھی پوری شدت سے جاری رہیں۔ ڈپٹی ڈائریکٹر اسلام آباد فوڈ اتھارٹی ڈاکٹر طاہرہ صدیق کی سربراہی میں فوڈ…

وزیراعلیٰ پنجاب کے جیل ریفارمز ایجنڈے پر تیز پیش رفت، محکمہ داخلہ کے تقرر و تبادلے

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لاہور، 03 دسمبر — وزیراعلیٰ پنجاب کے جیل ریفارمز ایجنڈے پر عملدرآمد کے تحت محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے کے مختلف جیل خانہ جات میں اہم تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ یہ اقدامات روٹیشن پالیسی کے مطابق عمل میں…

ڈی آئی خان پولیس موبائل بم دھماکے کی شدید مذمت، این ایف سی اجلاس کی تیاری کے لیے مشاورتی اجلاس

پشاور/اسلام آباد – وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس موبائل پر ہونے والے بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور حملے میں شہید ہونے والے اے ایس آئی گل عالم، کانسٹیبل رفیق اور ڈرائیور سخی جان پر گہرے دکھ…

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی ڈی آئی خان میں پولیس موبائل پر بم دھماکے کی شدید مذمت

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس موبائل پر ہونے والے بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے حملے میں شہید ہونے والے تین پولیس اہلکاروں پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔وزیراعلیٰ نے کہا کہ شہید…

پاکستان اور ترکیہ توانائی کے شعبے میں تعاون کو مضبوط بنانے کے لیے بلاک سی معاہدہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد – پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ (پی پی ایل) نے مشرقی آف شور انڈس بلاک سی کے لیے کاروباری شراکت داری کے معاہدے پر دستخط کیے۔ تقریب میں وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف، ترکیہ کے وزیر توانائی و قدرتی وسائل الپ ار سلان…

وفاقی محتسب اور ایشین امبڈ سمین ایسو سی ایشن(اے اواے) کے صدر اعجاز احمد قر یشی معذور افراد کے قو می…

وفاقی محتسب اور ایشین امبڈ سمین ایسو سی ایشن(اے اواے) کے صدر اعجاز احمد قر یشی معذور افراد کے قو می دن کے مو قع پر ویبینار سے خطاب کر رہے ہیں۔وفاقی محتسب کے سیکر ٹری علی طا ہر اور اے او اے کے ایگز یکٹو سیکر ٹر ی عبد المعز بخا ری بھی ہمراہ…

نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا آئی ایس ایس آئی کے اسلام آباد کانکلیو “جنوبی ایشیا…

انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز کے سالانہ ڈائیلاگ فورم، اسلام آباد کانکلیو کا 5واں ایڈیشن آج سے شروع ہو گیا، جس کا موضوع تھا "جنوبی ایشیا کی سیکورٹی، اکانومی، کلائمیٹ، کنیکٹیویٹی کا از سر نو تصور"۔ پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر…

خیبرپختونخوا میں افغان کیمپوں کی واپسی میں سست روی، وفاقی پالیسی پر عملدرآمد تاخیر کا شکار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ 03 دسمبر 2025 اسلام آباد — وفاقی حکومت نے غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کے لیے Illegal Foreigner Repatriation Plan (IFRP) متعارف کرایا، جسے قومی سلامتی، ریاستی وسائل کے تحفظ اور دہشت گردی کے انسداد کے لیے…

صدر زرداری کا ڈی آئی خان دھماکے میں شہداء پولیس اہلکاروں پر اظہار افسوس

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد — صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس وین پر حملے کے نتیجے میں شہید ہونے والے جوانوں پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ صدر زرداری نے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے زخمی اہلکاروں…

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی زیر صدارت پولیس و سول افسران کا مشترکہ دربار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور — وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی زیر صدارت پولیس فورس اور سول افسران کا مشترکہ دربار منعقد ہوا جس میں صوبائی سیکیورٹی صورتحال، امن و امان اور انتظامی امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ…