Browsing Category
پاکستان
پاکستان
چیف الیکشن کمشنر اور ممبران کی تقرری معاملہ ،پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس گیارہ دسمبر کو ہوگا
اسلام آباد : چیف الیکشن کمشنر اور ممبران کی تقرری کے معاملہ پر پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس گیارہ دسمبر کو ہوگا ۔ ذرائع
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس (آج) ہوگا
اسلام آباد : سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس(آج) پیر 9 دسمبر کو ہوگا، نادرا کی جانب سے بیرون ملک نادرا سنٹرز کے بارے میں بریفینگ دی جائے گی۔
جج ارشد ویڈیو سکینڈل ،نوازشریف کی نظرثانی درخواست سماعت (کل) ہوگی
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان میں جج ارشد ملک ویڈیواسکینڈل معاملے پر سابق وزیر اعظم نوازشریف کی نظرثانی درخواست سماعت (کل) منگل کو ہوگی
ستم ظریفی ہے قانون سازی پر مشاورت میں قانون کو مطلوب لوگ شامل ہیں، فردوس عاشق
سیالکوٹ: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ستم ظریفی ہے قانون سازی پر مشاورت میں قانون کو مطلوب لوگ شامل ہیں،
تلہ گنگ مسافر بس اور ٹرالر میں خوفناک تصادم، 4 افراد جاں بحق، 10 زخمی
تلہ گنگ: چکوال روڈ پر تلہ گنگ کی حدود میں مسافر بس سامنے سے آتے ہوئے ٹرالر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق، 10 شدید زخمی ہو گئے
میانوالی نہر میں وین گر گئی، 1 کو بچا لیا گیا، 6 کی تلاش جاری
میانوالی: پنجاب کے ضلع میانوالی کے قریب واقع پپلاں نہر میں ایک وین گر گئی، جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد ڈوب گئے
مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر، دورکنی بنچ کل سماعت کریگا
لاہور: پاکستا ن مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز کی جانب سے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کیلئے کیلئے جمع کرائی گئی درخواست سماعت کے لئے مقرر کر دی گئی
وزیراعظم کا یقین ہے معاشرہ میرٹ کو فروغ دے کر ہی ترقی پائے گا، فردوس عاشق
اسلام آباد: معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کا یقین ہے کہ قوم اور معاشرہ میرٹ کو فروغ دے کر فلاح اور ترقی پائے گا۔
معروف نعت خواں جنید جمشید کو بچھڑے 3 برس بیت گئے
کراچی: معروف نعت خواں جنید جمشید کو دنیا سے رخصت ہوئے 3 سال بیت گئے۔
ڈیفنس سے اغوا ہونے والی طالبہ دعا منگی گھر واپس پہنچ گئی
کراچی: 30نومبر کو رات گئے ڈیفنس سے اغوا ہونے والی دعا منگی ازخود گھر پہنچ گئی ہے۔ دعا منگی کی رہائی ڈیڑھ کروڑ تاوان کی ادائیگی کے بعد ہونے کا انکشاف ہواہے۔تفصیلات
