Browsing Category
پاکستان
پاکستان
رواں برس کا آخری مکمل سورج گرہن 26 دسمبر کو لگے گا
اسلام آباد (این این آئی)رواں برس کا آخری مکمل سورج گرہن 26 دسمبر کو لگے گا، میڈیا رپورٹ کے مطابق مکمل سورج گرہن کا نظارہ یورپ، ایشیاء، آسٹریلیا، افریقہ،پیسیفک اور انڈین اوشین میں دیکھا جا سکے گا،
نواز شریف کو علاج کیلئے 16 دسمبر کو امریکا منتقل کیے جانے کا امکان
لندن (این این آئی)سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کو علاج کیلئے 16 دسمبر کو امریکا منتقل کیے جانے کا امکان ہے۔
لاڑکانہ کے تعلقہ ڈوکری کو کراچی سے بھی زیادہ فنڈز دیئے جانے کا انکشاف
کراچی (این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب) کی منی لانڈرنگ کے خلاف تحقیقات میں لاڑکانہ کے دو ٹاؤنز پر مشتمل چھوٹے سے علاقے کو کراچی سے بھی زیادہ بجٹ دیئے جانے کا انکشاف ہوا ہے
4 مہینے سے کشمیری بھوکے پیاسے تڑپا تڑپا کر شہید کیے جا رہے ہیں،مشال ملک
اسلام آباد (این این آئی)حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے کہاہے کہ مقبوضہ کشمیر میں 4 مہینے سے زائد عرصے سے کرفیو نافذ ہے اور کشمیری بھوکے پیاسے تڑپا تڑپا کر شہید کیے جا رہے ہیں۔
پاک بحریہ نے ہنگور ڈے کے موقع پر خصوصی پرومو جاری کردیا
اسلام آباد: پاک بحریہ نے ہنگور ڈے کے موقع پر خصوصی پرومو جاری کردیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پرومو میں ایک نظم بھی پیش کی گئی ہے
لاہور ہائی کورٹ نے مریم نواز کو میرٹ پر ضمانت دی ہے تو پھر وہ اپنے والد کی تیمارداری کرنے کیوں نہ…
لندن: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ لاہور ہائی کورٹ نے مریم نواز کو میرٹ پر ضمانت دی ہے تو پھر وہ اپنے والد کی تیمارداری کرنے کیوں نہ جائیں؟مریم نواز کی جانب سے بیرون ملک جانے کی درخواست پر حکومتی تنقید
پاکستان مسلم لیگ (ن) کا الیکشن کمیشن کی جلد از جلد تشکیل کے لئے بھرپور کردار ادا کرنے کا فیصلہ
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) نے الیکشن کمیشن کی جلد از جلد تشکیل کے لئے بھرپور کردار ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
وزیراعظم عمران خان کو بحرین کے اعلیٰ سول ایوارڈ سے نوازا جائے گا
اسلام آباد: وزیر اعظم پاکستان عمران خان کو بحرین کے اعلیٰ ترین سول ایوارڈ ’شاہ حماد آرڈر آف رنیسانس‘ سے نوازا جائے گا۔
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان
اسلام آباد : محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں سرد اور خشک موسم کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان کے جنوب مغربی علاقوں گوادر، پنجگور،چاغی، خضداراور مکران میں تیز بارش کا امکان ہے۔
قومی اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفہ کے بعد (آج )پیر کو دوبارہ پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا
اسلام آباد: قومی اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفہ کے بعد (آج )پیر کو دوبارہ پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا
