Browsing Category

پاکستان

پاکستان

اسلام آباد پولیس آفیسر کا انتقال، تدفین اعزاز کے ساتھ

اسلام آباد، 13 ستمبر : اسلام آباد پولیس کے ایک رکن، کانسٹیبل محمد احسن کا انتقال ہوگیا ہے۔ پولیس لائنز ہیڈ کوارٹر میں ان کی نماز جنازہ میں متعدد ساتھیوں اور افسران نے شرکت کی، جن میں اسلام آباد کے انسپکٹر جنرل آف پولیس، سید علی ناصر رضوی…

ڈی ایچ اوبھمبر ڈاکٹر ارم بتول کی ہدایت پر آگاہی واک۔۔۔

ڈی ایچ اوبھمبر ڈاکٹر ارم بتول کی ہدایت پر آگاہی واک۔۔۔ خواتین کوسروائیکل کینسر سے بچاو کے لیےایم ایس ٹی ایچ کیو ہسپتال سماہنی ڈاکٹر عمیرفاضل کی سربراہی میں آگاہی واک۔ خواتین کو کینسر سے بچاو کے لیے کمیونٹی کو ہیلتھ ایجوکیشن دی گئی۔

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر سینئر منسٹر مریم اورنگزیب علی پور کے سیلاب متاثرہ علاقے میں…

 لاہور13 ستمبر: ……وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر سینئر منسٹر مریم اورنگزیب علی پور کے سیلاب متاثرہ علاقے میں پہنچ گئیں - سینئر منسٹر مریم اورنگزیب نے رات گئے لتی ماڑی اور سیت پور کا ہنگامی دورہ کیا-علی پور میں شدید سیلابی ریلے سے…

وزیر اعلی مریم نواز شریف کا جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسزکے کامیاب آپریشن میں 35 بھارتی سپانسرڈ…

لاہور13 ستمبر: ……وزیر اعلی مریم نواز شریف نے جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے مختلف علاقوں میں کامیاب آپریشن میں 35 بھارتی سپانسرڈ فتنہ الخوارج کو جہنم واصل کرنے پر خراج تحسین پیش کیاہے-وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے جنوبی وزیرستان…

ایس پی ڈولفن خالد محمود اعوان کا ڈولفن و ابابیل سکواڈ کے ڈیوٹی پوائنٹس کا دورہ

ترجمان اسلام آباد پولیس ایس پی ڈولفن خالد محمود اعوان کا ڈولفن و ابابیل سکواڈ کے ڈیوٹی پوائنٹس کا دورہ پٹرولنگ کو مزید موثر اور بامقصد بنائیں ، ایس پی ڈولفن ڈیوٹی کو عبادت سمجھ کر انجام دیں، خالد محمود اعوان غفلت برتنے والوں کے خلاف سخت…

چنگدو میں صدر آصف علی زرداری کے اعزاز میں عشائیہ

چنگدو میں صدر آصف علی زرداری کے اعزاز میں عشائیہ عشائیہ کی میزبانی کمیونسٹ پارٹی آف چائنا سچوان کے پارٹی سیکرٹری وانگ شیاؤ ہوئی نے کی صدر آصف علی زرداری، خاتونِ اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی شرکت سینیٹر سلیم…

ڈی آئی جی نے کھلے فورم میں پولیس فورس کے خدشات سے خطاب کیا

 اسلام آباد، 13 ستمبر 2025  : ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) سیکیورٹی، محمد عتیق طاہر نے ہفتہ کے روز پولیس افسران اور عملے کے خدشات کے حل کے لیے ایک اجلاس طلب کیا۔ ڈی آئی جی کے دفتر میں منعقدہ یہ فورم اسلام آباد کے انسپکٹر جنرل پولیس (آئی جی…

وفاقی وزیر برائے مواصلات عبدالعلیم خان کی اسرائیلی بربریت کی مذمت

اسلام آباد۔13ستمبر  :وفاقی وزیر برائے مواصلات عبدالعلیم خان نے ہفتہ کو اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کی ہٹ دھرمی اور سفاکانہ طرز عمل کی شدید مذمت کی ہے۔انہوں نے کہا کہ اسرائیل آج دنیا میں تنہا کھڑا ہے جبکہ نیتن یاہو نے خود کو ایک بے…

نوجوانوں کو درپیش فکری، سماجی اور معاشی چیلنجز کا حل صرف اور صرف سیرت النبی کی تعلیمات پر عمل پیرا…

لاہور۔13ستمبر  :وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ نبی اکرم کی ذاتِ اقدس پوری انسانیت کے لیے مشعلِ راہ ہے اور آج کے جدید دور میں نوجوانوں کو درپیش فکری، سماجی اور معاشی چیلنجز کا حل صرف اور صرف سیرت…

وزیراعظم شہباز شریف 15ستمبر کو قطر میں ہنگامی عرب اسلامی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے

اسلام آباد۔13ستمبر :وزیراعظم محمد شہباز شریف 15 ستمبر کودوحہ میں منعقد ہونے والے ہنگامی عرب اسلامی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے قطر کا دورہ کریں گے۔ہفتہ کو ترجمان دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق یہ اجلاس جس کی مشترکہ سپانسر شپ…