Browsing Category
پاکستان
پاکستان
گلگت بلتستان اپیکس کمیٹی کا اجلاس — دہشت گردی کے واقعات میں ملوث عناصر کو انجام تک پہنچانے کا عزم
پریس ریلیز
گلگت، 06 اکتوبر
وزیرِاعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان کی زیرِ صدارت گلگت بلتستان اپیکس کمیٹی کا ایک اہم اجلاس اپیکس کمیٹی روم جٹیال، گلگت میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں کمانڈر ایف سی این اے، چیف سیکریٹری گلگت بلتستان، انسپکٹر جنرل…
خیبرپختونخوا کی سیاست میں ہلچل — لیک دستاویزات نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا
تحریر: خوشحال خان
پشاور — خیبرپختونخوا کی سیاست ایک بار پھر تنازعات اور بے یقینی کے بادلوں میں گھِر گئی ہے۔ صوبائی اسمبلی کے رکن عبدالغنی آفریدی سے منسوب حالیہ لیک شدہ دستاویزات نے نہ صرف سیاسی ماحول کو گرما دیا ہے بلکہ ریاستی اداروں کی…
صدر آصف علی زرداری اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے درمیان رابطہ
اسلام آباد:
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کو ٹیلی فون کیا اور سندھ اور پنجاب حکومتوں کے درمیان پیدا ہونے والی کشیدگی پر تفصیلی بات چیت کی۔
ذرائع کے مطابق صدرِ مملکت نے وزیرِ داخلہ کو فوری طور پر کراچی طلب کر لیا…
وفاقی محتسب کے ریجنل ہیڈ کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات
پشاور (پریس ریلیز )
وفاقی محتسب سیکرٹریٹ ریجنل آفس پشاور کے ریجنل ہیڈ محمد مشتاق جدون نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے گورنر ہاؤس پشاور میں ملاقات کی اور انہیں وفاقی محتسب پاکستان و ریجنل آفس پشاور کی کارکردگی رپورٹ پیش کی۔
ملاقات کے…
اے این ایف کا منشیات فروشوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن
: 6 اکتوبر
اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کی جانب سے تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔
چھ مختلف کارروائیوں کے دوران چار ملزمان کو گرفتار کیا گیا، جبکہ 83 کلوگرام منشیات برآمد کی…
“دکھ جو الفاظ سے ماورا ہے” فارح الرحمٰن — امید کا چراغ اور بیت الحمد کی بشارت
"دکھ جو الفاظ سے ماورا ہے"
فارح الرحمٰن — امید کا چراغ اور بیت الحمد کی بشارت
از قلم: مشتاق احمد بٹ
---
قدم اٹھے بھی نہ تھے کہ سفر تمام ہوا
غضب ہے راہ کا اتنا بھی مختصر ہونا
زندگی کے سفر میں کچھ دکھ ایسے ہوتے ہیں جو الفاظ کی گرفت سے باہر…
درہ آدم خیل میں پولیس چوکی پر حملہ — گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی شدید مذمت
پشاور .
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے درہ آدم خیل میں پولیس چوکی پر شرپسندوں کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
گورنر نے حملے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکار کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ پولیس کے جوانوں کی قربانیاں قوم کے لیے فخر کا…
پاکستان اپنے قومی مفاد کے مطابق بین الاقوامی تعلقات کو برقرار رکھے گا — اسرائیل کو تسلیم کرنے کی…
اسلام آباد، 06 اکتوبر
سیکیورٹی ذرائع نے کہا ہے کہ پاکستان کے بین الاقوامی تعلقات ہمیشہ قومی اور عوامی مفاد پر مبنی رہے ہیں اور رہیں گے۔ پاکستان ہر فیصلہ اپنے ریاستی مفاد کو مقدم رکھتے ہوئے کرتا ہے اور مستقبل میں بھی اسی اصول پر کاربند رہے…
وزیراعظم شہباز شریف کی ماہ نور چیمہ کو اے لیول امتحانات میں 24 مضامین میں امتیازی گریڈ کے ساتھ…
لاہور۔5اکتوبر:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ماہ نور چیمہ کو اے لیول کے امتحانات میں 24 مضامین میں انفرادی طور پر امتیازی گریڈ کے ساتھ کامیابی حاصل کرنے اور شاندار کارکردگی دکھانے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ماہ نور چیمہ ملک و قوم کا قیمتی…
وزیراعظم شہباز شریف کا اساتذہ کے عالمی دن پر پیغام
اسلام آباد۔5اکتوبر :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے قوموں کی تعمیر میں اساتذہ کرام کے کردار کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کی ترجیح ہے کہ ملک میں تعلیمی نظام کو موثر اور جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ بنایا جائے تاکہ ہماری…
