Browsing Category
پاکستان
پاکستان
کرم سیکٹر میں افغان طالبان کی اشتعال انگیزی — پاک فوج کا بھرپور جواب، متعدد پوسٹیں اور ٹینک تباہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کرم (14 اکتوبر): سیکیورٹی ذرائع کے مطابق، کرم سیکٹر میں افغان طالبان اور فتنۂ خوارج نے پاکستانی چوکیوں پر بلا اشتعال فائرنگ کی، جس پر پاک فوج نے انتہائی مؤثر اور بھرپور جوابی کارروائی کی۔
جوابی فائرنگ کے نتیجے میں…
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کل نومنتخب وزیر اعلیٰ سے حلف لیں گے
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشاور، 14 اکتوبر 2025:
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی گورنر ہاؤس پشاور پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ کل نومنتخب وزیر اعلیٰ سے ان کے عہدے کا حلف لیں گے۔
گورنر ہاؤس کے ترجمان کے مطابق حلف برداری کی تقریب کل (بروز بدھ) شام 4…
معاونِ خصوصی برائے اطلاعات ایمان شاہ کی چیف جسٹس چیف کورٹ گلگت بلتستان جناب علی بیگ سے ملاقات، مختلف…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
گلگت، 14 اکتوبر:
وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی معاونِ خصوصی برائے اطلاعات ایمان شاہ نے چیف جسٹس چیف کورٹ گلگت بلتستان جناب علی بیگ سے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر گفتگو ہوئی۔
ملاقات میں شفاف عدالتی نظام،…
ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث مذہبی جماعت کے خلاف ایف آئی اے کی منی لانڈرنگ اور قانونی کارروائیاں…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 14 اکتوبر 2025:
وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے ریاست مخالف احتجاجات اور تشدد آمیز سرگرمیوں میں ملوث ایک مذہبی جماعت کے خلاف قانونی اور مالیاتی کارروائیوں میں شدت پیدا کر دی ہے۔
ایف آئی اے ہیڈکوارٹرز…
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان برآمدی صنعتوں میں مشترکہ سرمایہ کاری کے منصوبے، تجارتی خسارہ کم کرنے…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لاہور، 14 اکتوبر :
اسمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سمیڈا) نے وزارتِ صنعت و پیداوار (MoIP) کی زیرِ نگرانی پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تجارتی خسارہ کم کرنے اور برآمدات بڑھانے کے لیے مشترکہ سرمایہ کاری…
: اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، ناقص خوراک اور صفائی کے فقدان پر 5 بیکریاں و کارخانے سیل
اسلام آباد، 14 اکتوبر — عسکر انٹرنیشنل رپورٹ:
شہریوں کو معیاری اور محفوظ خوراک کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں جاری ہیں۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ڈاکٹر طاہرہ صدیق کی خصوصی ہدایت پر فوڈ سیفٹی ٹیم نے ترنول، 26 نمبر،…
چین میں پاکستانی دست ساز کٹلری کی مقبولیت میں اضافہ
خصوصی رپورٹ
بیجنگ، 14 اکتوبر:
چین میں پاکستانی دست ساز کٹلری اور دھاتی اوزاروں کی مانگ میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ چائنا اکنامک نیٹ (CEN) کی رپورٹ کے مطابق سال 2025 کے پہلے آٹھ مہینوں میں ان مصنوعات کی برآمدات میں قابلِ ذکر اضافہ ریکارڈ کیا…
پاکستان اور اٹلی کے تعلقات میں فروغ — اطالوی سفیر کی گورنر بلوچستان سے ملاقات
اسلام آباد (13 اکتوبر) — گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے پاکستان میں تعینات اطالوی سفیر ماریلینا ارمیلن نے بلوچستان ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، سرمایہ کاری اور باہمی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال ہوا۔ اطالوی…
پاک فضائیہ — پاکستان کو ناقابلِ تسخیر بنانے کی داستان
تحریر: اسما اسحاق
جس دن پاکستان وجود میں آیا، اُسی دن پاکستان ایئر فورس نے اپنے لیے ایک عظیم وژن طے کیا — ایک ایسا خواب جو اُس نو زائیدہ ملک سے کہیں بڑا تھا جس کی وہ خدمت کر رہی تھی۔
قائداعظم محمد علی جناحؒ کے وہ الفاظ، جو آج بھی مشعلِ راہ…
اسلام آباد میں سہ فریقی اسپیکرز کانفرنس — سردار ایاز صادق کا علاقائی امن، خوشحالی اور پارلیمانی…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 13 اکتوبر (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ):
قومی اسمبلی اسلام آباد میں پاکستان، ترکیہ اور آذربائیجان کی سہ فریقی اسپیکرز کانفرنس کا افتتاحی اجلاس منعقد ہوا جس کا مقصد برادرانہ تعلقات، علاقائی امن اور پارلیمانی تعاون…
