Browsing Category

پاکستان

پاکستان

خطے میں استحکام، باہمی تعاون  و ہم آہنگی عوام کی خوشحالی اور ترقی کی ضمانت ہیں، بیرسٹر دانیال چوہدری

راولپنڈی ۔14اکتوبر  :مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات و نشریات بیرسٹر دانیال چوہدری نے مصر کے شہر شرم الشیخ میں بین الاقوامی سربراہی اجلاس کے دوران حماس اور اسرائیل کے درمیان طے پانے والے مستقل جنگ بندی معاہدے…

پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ  کے درمیان  رواں ہفتے کے دوران  سٹاف سطح کے معاہدے  پر دستخط …

اسلام آباد۔14اکتوبر  وفاقی وزیرخزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہاہے کہ  پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان  رواں ہفتے کے دوران  سٹاف سطح کے معاہدے  پر دستخط  ہونے کاامکان ہے، رواں سال کے اختتام سے قبل …

امریکا کے ساتھ ٹیرف معاہدے پر کامیاب مذاکرات خوش آئند ہیں، ملک کی ترقی میں نجی شعبے کو قائدانہ کردار…

واشنگٹن۔14اکتوبر  :وفاقی وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے امریکا کے ساتھ ٹیرف معاہدے پر کامیاب مذاکرات کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ ملک کی ترقی میں نجی شعبے کو قائدانہ کردار ادا کرنا ہوگا، حکومت کاروباری طبقے کو درپیش مشکلات سے…

وزیراعظم محمد شہباز شریف مصر کے دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد۔14اکتوبر :وزیراعظم محمد شہباز شریف مصر کے دورے کے بعد اسلام آباد واپس پہنچ گئے۔منگل کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے دورے کے دوران غزہ امن سربراہ اجلاس میں شرکت کی جس میں غزہ امن معاہدے پر دستخط…

وزیراعظم محمد شہباز شریف مصر سے وطن واپس لوٹتے ہی سرکاری امور نمٹانے میں مصروف ہوگئے

اسلام آباد۔14اکتوبر :وزیراعظم محمد شہباز شریف مصر سے وطن واپس لوٹتے ہی سرکاری امور نمٹانے میں مصروف ہوگئے۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے دورہ مصر کے بعد وطن واپس آتے ہی جناح میڈیکل کمپلیکس اینڈ ریسرچ…

وزیراعظم شہباز شریف کی سوات کے علاقے مٹہ میں انسداد پولیو ٹیم پر دہشتگرد حملے کی مذمت

اسلام آباد۔14اکتوبر :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سوات کے علاقے مٹہ میں انسداد پولیو ٹیم پر دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے انسداد پولیو مہم پولیو کے مکمل خاتمے تک جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ منگل کو وزیراعظم ا?فس کے میڈیا ونگ کی…

فلسطینی عوام کی آزادی، عزت اور خوشحالی پاکستان کی بنیادی ترجیح ہے،وزیراعظم شہباز شریف

شرم الشیخ۔14اکتوبر:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کی آزادی، عزت اور خوشحالی پاکستان کی بنیادی ترجیح ہے،1967ءسے پہلے کی سرحدوں کے مطابق ایک مضبوط اور قابل عمل فلسطینی ریاست کا قیام جس کا دارالحکومت القدس الشریف ہو،…

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی جناح میڈیکل کمپلیکس کی تعمیر کے تمام مراحل میں شفافیت اور معینہ مدت میں…

اسلام آباد۔14اکتوبر وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جناح میڈیکل کمپلیکس کی تعمیر کے تمام مراحل میں شفافیت اور معینہ مدت میں عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جناح میڈیکل کمپلیکس جدید اور تمام سہولیات سے آراستہ ہسپتال ہو گا جہاں…

وزیرِاعظم شہباز شریف کا پاکستان کے اقوامِ متحدہ انسانی حقوق کونسل کا رکن منتخب ہونے پر اظہارِ مسرت

اسلام آباد (14 اکتوبر): وزیرِاعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان کے اقوامِ متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں سال 2026 سے 2028 تک رکن منتخب ہونے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کامیابی عالمی سطح پر پاکستان کے مؤثر اور مثبت کردار کا ثبوت…

سوات میں انسدادِ پولیو ٹیم پر حملے کی خاتونِ اوّل بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی شدید مذمت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد (14 اکتوبر): خاتونِ اوّل بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے سوات کے علاقے مٹہ میں انسدادِ پولیو ٹیم پر فائرنگ کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے بزدلانہ حملے قوم کے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتے۔ انہوں نے کہا…