Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
ہیڈ کوچ و چیف سلیکٹر مصباح الحق کو بھاری بھرکم تنخواہ دینے پر گوجرانوالہ کی عدالت میں درخواست دائر
گوجرانوالہ: ہیڈ کوچ و چیف سلیکٹر مصباح الحق کو بھاری بھرکم تنخواہ دینے پر گوجرانوالہ کی سول عدالت میں درخواست دائر کردی گئی۔مصباح الحق کو بھاری بھرکم تنخواہ دینے پر سول عدالت میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیاکہ بورڈ کی شاہ خرچیوں سے…
نیشنل ٹی ٹونٹی فلڈ لا ئٹ کر کٹ ٹورنامنٹ (آج)سے اقبال سٹیڈیم فیصل آباد میں شروع ہو گا
فیصل آباد : نیشنل ٹی ٹونٹی فلڈ لا ئٹ کر کٹ ٹورنامنٹ آج بروز اتوار اقبال سٹیڈیم فیصل آباد مین شروع ہو گا افتتاحی میچ آج خیبر پختون خواہ اوربلوچستان کی ٹیموں کے درمیان ہو گاروزانہ 2میچ کھیلے جا ئیں تفصیل کے مطا بق اقبال سٹیڈیم فیصل آباد…
اولمپکس کوالیفائرمیں شرکت کیلئے چیئرمین سلیکشن کمیٹی منظور جونیئر نے 19 رکنی قومی ہاکی ٹیم کا اعلان…
لاہور: اولمپکس کوالیفائرمیں شرکت کیلئے چیئرمین سلیکشن کمیٹی منظور حسین جونیئر نے 19 رکنی قومی ہاکی ٹیم کا اعلان کردیا۔سابق کپتان اور ماضی میں ڈسپلن کی خلاف ورزی کے مرتکب ایم عرفان سینئر تربیتی کیمپ میں رپورٹ کیے بغیر قومی سکواڈ کا حصہ بن…
ٹیچنگ ہسپتالوں کی نجکاری کے خلاف گرینڈ الائنس کی ہڑتال
فیصل آباد : ٹیچنگ ہسپتا لوں کی نج کاری کے خلاف گرینڈ الائنس کی ہڑتال شعبہ بیرونی مریضاں آپریشن تھیٹر سمیت دیگر شعبوں میں کام بند ہزاروں نادار مریض پریشان پنجاب حکو مت فوری طور پر فیصلہ واپس لے ورنہ ہسپتال کو تا لے لگا دیں گے گر ینڈ الائنس…
ملک بھر میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 50 ہزار سے تجاوز کر گئی ، 250 جاں بحق
اسلام آباد: قومی ادارہ برائے صحت کے ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ ملک بھر میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 50 ہزار سے زائد ہے جبکہ اس مرض میں مبتلا 250 سے زائد افراد کی اموات ہو چکی ہیں۔سرکاری ریکارڈ کے مطابق ملک بھر میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 27…
العزیزیہ ریفرنس میں نوازشریف کی اپیل 29 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے العزیزیہ ریفرنس میں نوازشریف کی سزا کے خلاف اپیل 29 اکتوبر کو سماعت کے لیے مقرر کردی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرارآفس نے کاز لسٹ جاری کرتے ہوئے نوازشریف کی اپیل سماعت کے لیے مقرر کردی۔ نواز شریف کی…
کار سرکار میں مداخلت، کیپٹن (ر) صفدر کی عبوری ضمانت میں 26 اکتوبر تک توسیع
لاہو: لاہور کی سیشن کورٹ نے کار سرکار میں مداخلت اور پولیس سے ہاتھا پائی کے کیس میں سابق وزیراعظم نوار شریف کے داماد کپیٹن ریٹائرڈ صفدر کی عبوری ضمانت میں 26 اکتوبر تک توسیع کر دی اور انہیں گرفتار نہ کرنے کا حکم دیا۔کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے…
نواز شریف اور شہباز شریف سمیع اللہ اور کلیم اللہ کا کھیل کھیل رہے ہیں، فردوس عاشق اعوان
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کا مارچ کشمیریوں کی آزادی کے لیے نہیں چوروں کی آزادی کے لیے ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات…
سرکاری یونیو رسٹیوں کو بسوں اور کوسٹرز کی فراہمی سے یونیورسٹی اسٹاف اور طلباء و طالبات کے قیمتی وقت…
گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے کہاکہ صوبے میں تعلیمی معیار کو مزید بلند کرنے اور اعلیٰ تعلیمی اداروں کی مجموعی کارکردگی میںبہتری لانے کیلئے مختلف اقدامات اُٹھا ئے جا رہے ہیں.
ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ موجودہ صوبائی حکومت تعلیم کے شعبے کو بہتر بنانے…
ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ موجودہ صوبائی حکومت تعلیم کے شعبے کو بہتر بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے. اسکولوں کو اپ گریڈ کر کے نئے اساتذہ تعینات کیے جا رہے ہیں. بلوچستان پبلک سروس کمیشن کے ذریعے اساتذہ کی بھرتی…
