Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

شمالی شام میں ترکی کی فوجی کارروائی ، 1 لاکھ سے زیادہ افراد بے گھر

دمشق:  شمالی شام میں کردوں کے خلاف ترکی کی فوجی کارروائی میں اب تک ایک لاکھ سے زیادہ شہری بے گھر ہو چکے ہیں ،اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوترس کے ترجمان سٹیفن دو جیرک نے بتایا ہے کہ اقوام متحدہ ہائی کمشنر کے دفتر برائے انسانی حقوق…

پاکستانی فنکار امریکہ میں سیر سپاٹوں میں مصروف

نیو یارک: پاکستان ٹی وی انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے بہت سے اداکار آج کل امریکا میں سیر سپاٹوں میں مصروف ہیں۔ٹی وی کے نامور اداکاروں نے ہوسٹن میں منعقد ایک ایوارڈ شو کی تقریب میں شرکت کی جس کے بعد وہاں کچھ دن سیر و تفریح کیلئے رک گئے۔اداکار…

گلوکارہ فرحانہ ارشد 14اکتوبر کو کراچی میں پرفارم کریں گی

لاہور: گلوکارہ فرحانہ ارشد 14اکتوبر کو کراچی میں پرفارم کریں گی ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق گلوکارہ فرحانہ ارشد 14اکتوبر کو کراچی میں نجی کمپنی کے زیر اہتمام منعقدہ فیسٹول میں اپنے فن کا مظاہرہ کریں گی ۔فرحانہ ارشد ملکہ ترنم نور جہاںاور ریشمان کے…

غزل گائیکی کے بے تاج باد شاہ مہدی حسن13ویں برسی

شیخوپورہ: غزل گائیکی کے بے تاج باد شاہ مہدی حسن کی آج(اتوار) کو13ویں برسی منائی جائے گی۔ مہدی حسن نے 13 اکتوبر 2012 کو جہان فانی سے کوچ کیا،سنگیت کی دنیا میں کئی دہائیوں تک راج کرنے والے مہدی حسن کا تعلق موسیقی کے کلاونت گھرانے کی سولہویں…

سعودی فلم انڈسٹری کی ترقی کیلئے نئے پروگرام کا آغاز

ریاض: سعودی وزارت ثقافت نے فلم انڈسٹری کو ترقی دینے کے لیے ایک نئے پروگرام کا آغاز کردیا ہے جہاں فلمسازی اور اس کی مختلف کیٹگریز کے لیے مختلف کورسز کرائے جائیں گے،اس کا نام ٹیلنٹ ڈیولپمنٹ پروگرام رکھا گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کیمطابق اس…

جنوبی کوریا کے میوزک سٹارز بی ٹی ایس کا کنگ فہد انٹرنیشنل سٹیڈیم میں اپنے فن کا مظاہرہ

ریاض : دنیا کو فتح کرنے اور موسیقی سے متحد کرنے کی کوشش میں مصروف جنوبی کوریا کے میوزک سٹارز بی ٹی ایس نے ریاض کے کنگ فہد انٹرنیشنل سٹیڈیم میں اپنے فن کا مظاہرہ کیا ،کنگ فہد سٹیڈیم میں پرجوش مداحوں کی بڑی تعداد موجود تھی جنہوں نے کنسرٹ کے…

مارسیلو میلو اور لوکاز کوبوٹ نے شنگھائی ماسٹرز ڈبلز کے فائنل میں جگہ بنا لی

شنگھائی : مارسیلو میلو اور لوکاز کوبوٹ نے شنگھائی ماسٹرز ڈبلز کے فائنل میں جگہ بنا لی جہاں ان کا مقابلہ برنو ساریز اور میٹ پیوچ سے ہوگا۔چین میں جاری اے ٹی پی مینز ڈبلز مقابلوں کے پہلے سیمی فائنل میں برازیل کے برنو ساریز اور کروشیا کے میٹ…

ٹیسٹ سیریز کے لیے دوبارہ انتظامات کا جائزہ لیں گے،صدر سری لنکا کرکٹ ٹیم

لاہور:  سری لنکا کرکٹ کے صدر شامی سلوا کا پاکستان اور سری لنکا ٹیسٹ سیریز سے متعلق کہنا تھا کہ ٹیسٹ سیریز کے لیے دوبارہ انتظامات کا جائزہ لیں گے۔اپنے ایک بیان میں سری لنکا کرکٹ کے صدر شامی سلوا کا نے کہا کہ دورہ پاکستان کے دوران کھلاڑی ہوٹل…

ویرات کوہلی نے ٹیسٹ کرکٹ میں کیریئر کے 7ہزار رنز مکمل کر لیے

پونے: بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے پونے میں جنوبی افریقا سے دوسرے ٹیسٹ میں کیریئر بیسٹ دوسوچون رنزبنائے۔ اننگ کے دوران کیریئرکے سات ہزار رنز بھی مکمل کرلیے جس میں چھبیس سنچریز اور بائیس ففٹیز شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق بھارت اور…

قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم میں منتخب نہ ہونے پر کرکٹر ذاکر خان نے ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا

لاہور:  قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم میں منتخب نہ ہونے پر کرکٹر زاکر خان نے ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا ہے۔انہوں نے اپنی درخواست میں چیرمین پی سی پی، وزیراعظم پاکستان اور ڈائریکٹر نیشنل اکیڈمی قذ افی اسٹیڈیم سمیت دیگر متعلقین کو فریق بنایا ہے۔درخواست…