Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

بلاول بھٹو پارلیمان کی بالادستی کیلئے ڈٹ کر کھڑے ہیں، بختاور بھٹو

اسلام آباد: سابق صدر آصف زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو نے کہا ہے کہ وہ فوجی امر کہا ہے جو اپنے مکمل طاقت اور سپورٹ کے ساتھ تھا، جو آج احتساب کے عمل سے چھپ رہا ہے، آصف زرداری پر مقدمات صرف انتقام ہے،بلاول بھٹو پارلیمان کی بالادستی کیلئے…

خطے میں کشیدگی ختم کرنے کا مشن، وزیراعظم عمران خان (آج) تہران روانہ ہونگے

اسلام آباد:  وزیراعظم عمران خان (آج) اتوار کو تہران روانہ ہونگے، ایرانی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے، سعودیہ سے کشیدگی کم کرنے پر بات چیت ہوگی، عمران خان مسئلہ کشمیر کی صورتحال سے بھی آگاہ کریں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے…

فیصل آباد میں پی ٹی آئی رہنما نثار جٹ کی گاڑی پر فائرنگ، پولیس اہلکار سمیت 3 افراد جاں بحق

فیصل آباد:  تھانہ ٹھیکری والا کے علاقے میں سابق رکن اسمبلی اور پی ٹی آئی رہنما نثار جٹ کی گاڑی پر قریبی رشتے دار کی فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت 3 افراد ہلاک ہوگئے۔پولیس کے مطابق فیصل آباد کے علاقے تھانہ ٹھیکری والا میں سابق ایم این اے…

فضل الرحمن کے احتجاج پر پالیسی واضح، احتساب پر ڈیل ہو گی نہ شہر بند ہوگا ، فواد چودھری

اسلام آباد:  وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ فضل الرحمان کے احتجاج کے حوالے سے پالیسی واضح ہے، احتساب پر ڈیل ہو گی نہ کوئی شہر بند ہوگا۔وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ…

جتنے بھی ظلم کرلیں میں اور میرا خاندان سرخرو ہو گا، نواز شریف

لاہور:  پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ہمیشہ قوم کی خدمت نیک نیتی سے کی ، مجھ پر اور میرے خاندان پر جتنے بھی ظلم کر لیں لیکن ہم سرخرو ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف نے نیب کی تحویل…

ٹرمپ کا دور صدارت،امریکی قومی سلامتی کے چوتھے سربراہ مستعفی

واشنگٹن:  امریکا کے قائم مقام قومی سلامتی کے سربراہ کیون مک الینن نے اپنی تعیناتی کے 6 ماہ بعد ہی عہدے سے استعفی دیا،ٹرمپ نے کہا کہ نئے قومی سلامتی کیسربراہ کا اعلان آئندہ ہفتے کیا جائے گا،امریکی صدر نے عہدہ چھوڑنے والے قومی سلامتی کے…

یورپی یونین کی شام پر حملوں کیبعد انقرہ پر پابندی لگانے کی دھمکی

برسلز: یورپی یونین نے شام میں ترک حملوں کے بعد انقرہ پر پابندی لگانے کی دھمکی دے دی، انقرہ پر مزید دبائو ڈالنے کے لیے 14 تاریخ کو یورپی یونین کے وزرائے خارجہ کا اجلاس منعقد ہورہا ہے،یوپین کونسل کے صدر ڈونلڈ ڈسک نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ پناہ…

3ہزار مزید امریکی فوج کی سعودی عرب میں تعیناتی کا فیصلہ ،پینٹا گون

واشنگٹن: پینٹا گون نے کہا ہے کہ امریکا سعودی عرب کے لیے مزید 3000 فوجی روانہ کررہا ہے جو بطورِ خاص ریاست میں تیل کی تنصیبات کی حفاظت میں مدد کریں گے اور ان کے ساتھ کئی اقسام کا فوجی سامان بھی روانہ کیا جائے گا، خطے میں امنڈتے ہوئے خطرات کے…

شام میں ترکی کا آپریشن، کرد ملیشیا کاجواب،10ترک شہری جاں بحق،35زخمی

انقرہ: شامی کرد ملیشیا نے ترک آپریشن کے جواب میں شیلنگ کی جس کے نتیجے میں ترکی کے 10شہری جاں بحق ہو گئے جبکہ 35سے زائد زخمی بھی ہوئے ہیں،زخمیوں کو طبی امداد کیلئے اسپتال بھیج دیا گیا ہے ،حملے میں ترکی کی متعدد گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔…

سعودیہ ایران تنازعے کا واحد حل مذاکرات، دوسرا کوئی آپشن نہیں،جواد ظریف

تہران: ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کا کہنا ہے کہ ریاض اور تہران کے پاس بات چیت کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہے۔ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے ترک میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیراعظم پاکستان عمران خان کی ایران اور سعودیہ کے درمیان ثالثی کے لیے…