Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
پونے ٹیسٹ، جنوبی افریقہ کو اننگز اور137رنز سے بدترین شکست،بھارت کو سیریز میں2-0کی فیصلہ کن برتری…
پونے: بھارت نے دوسرے ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ کو اننگز اور137رنز سے بدترین شکست دیکر 3میچوں کی سیریز میں2-0کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی۔جنوبی افریقہ کی ٹیم بھارت کی پہلی اننگز601رنز کے جواب میں فالوان ہونے کے بعد دوسری اننگز میں بھی189رنز بنا…
نیشنل ٹی ٹونٹی کپ سیکنڈ الیون ٹورنامنٹ، بلوچستان اور سندھ نے اپنے میچز جیت لئے
کراچی: نیشنل ٹی ٹونٹی کپ سیکنڈ الیون ٹورنامنٹ میں بلوچستان نے سنسنی خیزمقابلے کے بعد خیبرپختونخوا کو شکست دیدی،میچ کا فیصلہ سپر اوور پر ہوا۔دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں سندھ نے سنٹرل پنجاب کو 9وکٹوں سے شکست دے دی۔اتوارکونیشنل اسٹیڈیم کراچی میں…
بلو چستان بلا ئنڈ ریلیف ایسو سی ایشن کی جا نب سے سفید چھڑی کے عالمی دن کے مو قع پر عام و خاص کے لیے…
کو ئٹہ 13اکتو بر :بلو چستان بلا ئنڈ ریلیف ایسو سی ایشن کی جا نب سے سفید چھڑی کے عالمی دن کے مو قع پر عام و خاص کے لیے آگاہی مہم کا انعقاد کیا گیا ۔ جس کامقصد سفید چھڑی کی اہمیت اور اس کے استعمال کرنے والے شہریوں کے لیے ایک محفو ظ ماحول…
اینٹی نارکوٹکس پنجاب نے بیرون ملک منشیات کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی
لاہور: اینٹی نارکوٹکس پنجاب نے بیرون ملک منشیات کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی‘ لاہور ایئرپورٹ کارگو پر کارروائی کے دوران منشیات کی بھاری مقدار قبضے میں لے لی۔اے این ایف حکام کے مطابق علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کارگو پر تلاشی کے دوران…
اساتذہ کوئٹہ میں زیر تعلیم بچوں اور بچیوں کی تعلیم و تربیت میں بھرپور ذمہ داری کا مظاہرہ کریں
کو ئٹہ 13اکتو بر :ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کوئٹہ شبیر احمد نے کہا ہے کہ اساتذہ کسی بھی قوم کے معمار ہوتے ہیں, ایک صحت مند اور ذمہ دار معاشرہ کے قیام میں اساتذہ کا کردار نہایت اہمیت کا حامل ہوتا ہے۔اساتذہ کوئٹہ میں زیر تعلیم بچوں اور بچیوں کی…
بلوچستان اسمبلی نے بلوچستان ایجوکیشن فاونڈیشن کا ترمیمی مسودہ قانون 2019 منظور کر لیا ہے
کو ئٹہ 13اکتو بر :تر جمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ قانون سازی کے عمل پر بھرپْور توجہ دے رہی ہے تاکہ صوبے میں حقیقی بہتری کو یقینی بنایا جا سکے، بلوچستان اسمبلی نے بلوچستان ایجوکیشن فاونڈیشن کا ترمیمی مسودہ قانون 2019 منظور…
چمن، کار اور ڈمپر آپس میں ٹکر،4افرادجاں بحق جبکہ 2زخمی
چمن: کوئٹہ چمن شاہراہ پر کوژک ٹاپ کے مقام پر کار اور ڈمپر آپس میں ٹکرا گئے ، حادثے میں4افرادجاں بحق جبکہ 2زخمی ہوئے ، زخمیوں کو طبی امدادکی فراہمی کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔
آر یا نہ پبلک اسکول زیارت میں ششماہی رزلٹ کے موقع پر ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا تقریب کے…
ٰٓ زیا رت 12اکتو بر : آر یا نہ پبلک اسکول زیارت میں ششماہی رزلٹ کے موقع پر ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا تقریب کے مہمان خصوصی صوبائی وزیر پی ایچ ای و واسا حاجی نور محمد دمڑ تھے۔صوبائی وزیرصوبائی وزیر کا پروگرام میں پہنچنے پر شاندار…
حکومت بلوچستان صوبے میں ثقافت کے فروغ کی اہمیت کو سمجھتے ہوئے تمام تر اقدامات کر رہی ہے
کو ئٹہ 12اکتو بر : ادارہ نظامت کے زیراہتمام ثقافت کے فروغ کے حوالے سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے سیکرٹری ثقافت ظفر علی بلیدی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہماری ذمہ داری ہے کہ ثقافت کے فروغ وترجیح کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔ حکومت بلوچستان…
موجودہ حکومت صوبے کی تاریخ اور ثقافت کے تحفظ اور اسکی ترویج کیلئے تمام وسائل بروئے کار لارہی ہے…
12 اکتوبر:قلات۔ صوبائی وزیرِ داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ تاریخ اور ثقافت سے وابستگی فطری عمل ہے۔ موجودہ حکومت صوبے کی تاریخ اور ثقافت کے تحفظ اور اسکی ترویج کیلئے تمام وسائل بروئے کار لارہی ہے۔ قلات کی تاریخی اور ثقافتی اہمیت سے…
