Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

کوئٹہ بار کے صدر، جنرل سیکریڑی بمعہ کابینہ نے چیف جسٹس ہائی کورٹ جسٹس جمال خان مندوخیل سے ایک غیر…

بلوچستان ہائی کورٹ کے اعلامیے کے مطابق ہائی کورٹ میں وائس چئیر مین بلوچستان بار کونسل کی سربراہی میں بار کونسل کے ممبران بلوچستان ہائی کورٹ بار کے صدر، جنرل سیکریڑی بمعہ کابینہ کوئٹہ بار کے صدر، جنرل سیکریڑی بمعہ کابینہ نے چیف جسٹس ہائی…

صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے ڈائریکٹر جنرل لیویز فورس کے دفتر کا دورہ کیا

صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے ڈائریکٹر جنرل لیویز فورس کے دفتر کا دورہ کیا. اس موقع پر ڈی جی لیویز فورس مجیب الرحمن قمبر انی نے وزیر داخلہ کو لیویز فورس میں بھرتیوں ان کی تربیت اور جدید اسلحے کی خریداری کے حوالے سے بریفنگ دی.…

وزیراعظم عمران خان کی سعودی عرب ایران کشیدگی کم کرانے کی کوششیں تیز

اسلام آباد :  وزیراعظم عمران خان نے سعودی عرب ایران کشیدگی کم کرانے کی کوششیں تیز کردیں ، وہ اتوار کو ایرانی صدرحسن روحانی سے ملاقات کریں گے، ملاقات کے فوری بعد سعودی عرب روانگی کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی کے

وزیر مذہبی امور نے جے یو آئی کے دھرنے کیخلاف ٹاسک کی تردید کردی

لاہور:  وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے وزیراعظم کی جانب سے مولانا فضل الرحمان سے رابطوں اور دھرنے سے روکنے کا ٹاسک ملنے کی تردید کر تے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم کی جانب سے مجھے ذمہ داری یا ٹاسک دینے

دھرنے کی حکمت عملی، نواز شریف نے حسین نواز کو آگاہ کر دیا، کیپٹن (ر)صفدر

لاہور:  پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر)صفدر نے کہا ہے کہ دھرنے سے متعلق حکمت عملی بارے نواز شریف نے حسین نواز کو آگاہ کر دیا، حسین نواز فضل الرحمن کو نواز شریف کا پیغام پہنچائیں گے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئیلیگی رہنما کیپٹن (ر)صفدر نے…

عمران فاروق قتل، شواہد عدالت میں پیش، برطانوی گواہان طلب

اسلام آباد:  انسداد دہشت گردی کی عدالت نے عمران فاروق قتل کیس میں برطانوی گواہوں کو طلب کر تے ہوئے حکم دیا کہ میٹرو پولیٹن پولیس لندن کے تین افسران 6 نومبر کو عدالت میں پیش ہو کر بیان ریکارڈ کرائیں۔ جمعہ کو اسلام آباد کی

ایل این جی کیس، شاہد خاقان، مفتاح اساعیل کے جوڈیشل ریمانڈ میں 28 اکتوبر تک توسیع

اسلام آباد:  احتساب عدالت نے ایل این جی کیس میں شاہد خاقان عباسی، مفتاح اسماعیل اور شیخ عمران الحق کے جوڈیشل ریمانڈ میں 28 اکتوبر تک توسیع کر دی۔جمعہ کو ایل این جی کیس میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل

ڈسپلن کی خلاف ورزی، پاک فوج کے 3 میجر انضباطی کارروائی پر برطرف،دو کو قید بامشقت

راولپنڈی :  ڈسپلن کی خلاف ورزی پر پاک فوج کے 3 میجرز کو ملازمت سے برطرف کر دیا گیا جب کہ دو افسران کو قید بامشقت کی سز سنا ا دی گئی، افسران اختیارات کے غلط استعمال اور غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث پائے گئے۔

کراچی،پارک انتظامیہ کی غفلت، 5 سالہ بچہ زیر زمین ٹینک میں ڈوب کر جاں بحق

کراچی:  کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد شادمان ٹائون کے پارک میں 5 سالہ بچہ کھیلتے ہوئے زیر زمین ٹینک میں ڈوب کر جاں بحق ہو گیا، بچے کی شناخت ریحان ولد عرفان کے نام سے ہوئی۔ پولیس کے مطابق بچے کے والد نے پارک انتظامیہ کے

سپریم کورٹ،مشرف رسول کی بطور سی ای او پی آئی اے تقرری غیر قانونی قرار

اسلام آباد:  سپریم کورٹ نے مشرف رسول کی بطور سی ای او پی آئی اے تقرری غیر قانونی اور غیر شفاف قرار د یتے ہوئے کہا ہے کہ تقرری دوستوں کو نوازنے کی بری مثال ہے، مشرف رسول کی تقرری میں عوامی مفاد کا خیال نہیں رکھا گیا،