Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
وادی جنت نظیر جیل میں تبدیل، کشمیریوں کا کاروبار زندگی مفلوج ہے، فردوس عاشق
اسلام آباد: وزیر اعظم کی معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ مقبوضہ جموں کشمیر میں کرفیو کو 2 ماہ سے زائد عرصہ ہو گیا، وادی جنت نظیر جیل میں تبدیل اور کشمیریوں کا کاروبار زندگی مفلوج ہے
نواز شریف کا مولانا فضل الرحمان کے دھرنے کی مکمل حمایت کا اعلان
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے مولانا فضل الرحمان کے دھرنے کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے کہا ہے کہ الیکشن کے بعد مولانا نے اسمبلیوں سے استعفے دینے کا مشورہ دیا تھا
وزیراعظم کا عالمی میڈیا کے دوہرے معیار پر حیرت کا اظہار
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے عالمی میڈیا کے دوہرے معیار پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عالمی میڈیا ہانگ کانگ میں احتجاج تو دکھا رہا ہے لیکن مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کو نظر انداز کر رہا ہے، تین دہائیوں میں حق خودارادیت
کردوں پر ترک حملے، امریکی ریپبلیکن پارٹی کا ترکی پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ
واشنگٹن: ریپبلکن ارکان نے کہا ہے کہ ترک صدراور ان کی حکومت کو شمالی شام میں ہمارے کرد اتحادیوں پر بے رحمانہ حملے کی وجہ سے سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔تفصیلات کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان میں درجنوں ری پبلیکنز ارکان نے
ویتنام، حکام کا مشہور سیلفی پوائنٹ بند کرنے کا حکم
ہنوئی: ویتنامی حکام نے ہنوئی میں واقع معروف ٹریک سائیڈ کیفیز کو حفاظتی خدشات کے پیش نظربند کرنے کا اعلان کردیا، جہاں سیاح آہستہ چلتی ٹرین سے کچھ انچ کے فاصلے پر بیٹھ کر شراب اور آئسڈ چائے لطف اندوز ہوتے ہیں۔تفصیلات کے
امریکا میں بغیر جِلد کے بچے کی پیدائش،10ماہ بعد مصنوعی جلد لگا دی گئی
واشنگٹن: امریکا میں بغیر جِلد کے بچے کی پیدائش ہوئی جسے زندگی دینے کے لیے 10 ماہ میں مصنوعی جِلد تیار کرکے بچے کا کامیاب آپریشن کیا گیا۔برطانوی جریدے ڈیلی میل میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق 10 ماہ کے جابیری گرے
اسلامی خلیجی ممالک کی سیکیورٹی، ایران نے نیا منصوبہ پیش کر دیا
تہران: ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے پڑوسی ممالک کے ساتھ اسلامی خلیجی ممالک کی سیکیورٹی کا منصوبہ پیش کرتے ہوئے خبردار دیا کہ غیرملکی طاقتیں خطے کی سیکیورٹی کو یقینی نہیں بنا سکتیں۔واضح رہے کہ ایران کے صدر حسن روحانی
ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف مواخذہ، تحقیقات میں اہم پیش رفت،2غیر ملکی تاجر گرفتار
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی تحقیقات کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ترجمان امریکی اٹارنی جنرل کے مطابق فلوریڈا سے 2 غیر ملکی تاجر گرفتار کیے گئے ہیں جن پر امریکی انتخابی مہم کے اخراجات سے متعلق قوانین کی
سعودی ساحل پر ایرانی آئل ٹینکر میں آگ لگ گئی
تہران: سعودی عرب کے ساحل پر سفر کرنے والے ایرانی آئل ٹینکر میں آگ لگ گئی جب کہ ایرانی کمپنی کا دعوی ہے کہ ٹینکر کو میزائل سے نشانہ بنایا گیا۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ایرانی میڈیا کا کہناہے کہ حادثہ سعودی عرب
مقبوضہ کشمیر، بھارت فرقہ واریت،علاقائی بنیاد پر کشمیریوں کی تقسیم کا خواہشمند ہے، علی گیلانی
سری نگر: حریت رہنما سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ بھارت فرقہ واریت،علاقائی بنیاد پر کشمیریوں کو تقسیم کرنا چاہتاہے، کشمیریوں کواپنی صفوں میں اتحاد برقرار رکھ کر بھارتی منصوبوں کو ناکام کرنا ہو گا جیسے پہلے بھارت کی
