Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
شنگھائی ماسٹرز اوپن ٹینس مینز سنگلز،نوویک جوکووچ کوکوارٹر فائنل میں شکست
شنگھائی: سربیا کے شہرہ آفاق ٹینس سٹار اور عالمی نمبر ایک نوویک جوکووچ شنگھائی ماسٹرز اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز کوارٹر فائنل میچ میں ہار کر ایونٹ سے باہر ہرگئے۔ چین میں جاری اے ٹی پی ایونٹ میں کھیلے گئے
ایران میں خواتین نے 40 سال بعد سٹیڈیم میں فٹبال میچ دیکھا
تہران : ایرانی خواتین نے کئی دہائیوں کے بعد تہران کے سٹیڈیم میں مردوں کا ایک فٹبال میچ دیکھا ۔حکومت کی جانب سے انھیں یہ میچ دیکھنے کی اجازت دی گئی تھی۔ ساڑھے تین ہزار سے زیادہ خواتین نے ایران اور کمبوڈیا کے
پونے ٹیسٹ،ویرات کوہلی کی ڈبل سنچری،بھارت نے جنوبی افریقہ کیخلاف601رنز پر پہلی اننگز ڈکلیئر کر دی
پونے: بھارت نے جنوبی افریقہ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میں کپتان ویرات کوہلی کی ڈبل سنچری کی بدولت601رنز پر پہلی اننگز ڈکلیئر کر دی جس کے جواب میں جنوبی افریقہ کی ٹیم مشکلات کا شکار ہے اور صرف36رنز پر3کھلاڑی پویلین لوٹ گئے ہیں
پاکستان سوکا ٹیم ورلڈکپ میں شرکت کیلئے یونان روانہ
کراچی: پاکستانی ٹیم دوسرے سوکا ورلڈکپ میں شرکت کے لیے کراچی سے یونان روانہ ہوگئی ہے۔پاکستان سوکا ٹیم ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے کراچی سے اومان ایئرلائنز کے زریعہ براستہ مسقط روانہ ہوئی۔ کراچی ایئرپورٹ پر سوکا ٹیم کو رخصت کرنے کے لیے
بنگلہ دیش کیخلاف سیریز، قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ (کل)سے شروع ہوگا
لاہور: بنگلہ دیش کیخلاف سیریز کیلئے قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ (کل)اتوار سے شروع ہوگا۔تربیتی کیمپ 23اکتوبر تک لاہور کنٹری کلب مریدکے میں جاری رہے گا۔کیمپ کے لیے طلب کردہ کھلاڑیوں میں
پاکستان کرکٹ ٹیم 26اکتوبر کو آسٹریلیا کیلئے روانہ ہوگی
لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم 26اکتوبر کو آسٹریلیا کیلئے روانہ ہوگی۔قومی ٹیم آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے دوران دو ٹیسٹ اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی۔پی سی بی ذرائع کا کہناہے کہ ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان اس وقت جاری نیشنل ٹی ٹوئنٹی میچز دیکھنے…
موجودہ حکومت طالبات کو تمام تر حقوق کی فراہمی ممکن بنائے گی،ترجمان حکومت بلوچستان
کو ئٹہ: ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ خواتین پر ظلم و زیادتی کی تاریخ جتنی قدیم ہے خاتون کے روپ میں اس عزم و ہمت کی داستان بھی اْتنی ہی پرانی ہے،لڑکی پیدا ہوتے ہی زندہ درگور کرنا،بیٹی اور بیٹے میں تفریق ر کھنا،انہیں تعلیم…
معاشی پیداوار میں لائیو اسٹاک ریڈھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ‘گورنر بلوچستان
کو ئٹہ: گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے کہا کہ صوبے کی معاشی پیداوار میں لائیو اسٹاک ریڈھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ۔زراعت اور مالداری کے شعبوں کو جدید خطوط پر استور کرکے ہی ہم اپنے صوبے کو معاشی طور پر مضبوط اور مستحکم بنا سکتے…
بلوچستان کے فرسٹ الیون ٹیم کی قیادت حارث سہیل کریں گے
کو ئٹہ: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق سٹار اسپنر بائولر اور بلوچستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ارشد خان نے قائد اعظم ٹرافی کے لئے بلوچستان کی ٹی 20کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان کے فرسٹ الیون ٹیم کی قیادت قومی ٹیم…
تر قیاتی منصو بوں کو صاف و شفاف طریقے سے پا یہ تکمیل تک پہنچا یا جا ئے گا ،صو با ئی مشیر ملک نعیم…
کوئٹہ: صو با ئی مشیر برا ئے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ملک نعیم خان با زئی نے کہا ہے کہ تر قیاتی منصو بوں کو صاف و شفاف طریقے سے پا یہ تکمیل تک پہنچا یا جا ئے گا ،امن و امان کی بہتری سے سر ما یہ کا ر متو جہ ہو رہے ہیںعوام کی مشکلا ت کے خا تمے کے…
