Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
بلوچستان ہائی کورٹ نے اکرم خان درانی کی 15روزہ حفاظتی ضمانت کی درخواست منظور کرلی
کو ئٹہ: بلوچستان ہائی کورٹ کے جسٹس نعیم اختر افغان اورجسٹس عبدالحمید بلوچ پرمشتمل ڈویژنل بینچ نے خیبرپشتونخوا صوبائی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر وسابق وزیراعلیٰ اکرم خان درانی کی 15روزہ حفاظتی ضمانت کی درخواست منظور کرلی ۔گزشتہ روز خیبرپشتونخوا…
حکومت مولانا فضل الرحمن کو دھرنے کے دوران کنٹینر، بریانی اور ٹینٹ فراہم کرے‘(ن) لیگ کی پنجاب اسمبلی…
لاہور: وفاقی حکومت امیر جے یوآئی (ف) مولانا فضل الرحمن کو دھرنے کے دوران کنٹینر، بریانی اور ٹینٹ فراہم کرے۔ یہ مطالبہ پنجاب اسمبلی میں جمع کرائی گئی قرار داد میں کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق رکن صوبائی اسمبلی عظمی بخاری نے پنجاب اسمبلی…
لال مسجد کیس، ہا ئیکو رٹ نے پرویز مشرف کے خلاف مقدمہ خارج کرنے کی درخواست مسترد کر دی
اسلام آ با د: اسلام آباد ہائی کورٹ نے غازی عبد الرشید قتل کیس میں پرویز مشرف کیخلاف ایف آئی آر خارج کرنے کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کردی، جمعرات کے روز ہائی کورٹ نے پرویز مشرف کے خلاف مقدمہ خارج کرنے کی درخواست کی سماعت کی،…
ملزمان بااثر ہیں میری جان کو بھی خطرہ ہے اہلیہ مرید عباس
کراچی : اینکر مریدعباس کی اہلیہ زارا عباس نے کہا ہے کہ ملزمان بااثر ہیں میری جان کو بھی خطرہ ہے ، ملزم کی گرفتاری کے بعد تفتیشی افسر پر حملہ ہوا،ملزمان کی گرفتاری میں بہت دیرکی گئی،تفصیلات کے مطابق زارا عباس نے کہا ملزمان بااثرہیں، گرفتاری…
سپریم کورٹ میں میرا کیس ہے اللہ سے امید ہے ، التیں آزاد ہیں جو بھی فیصلہ ہوگا منظور ہوگا اسپیکر…
کوئٹہ: ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں میرا کیس ہے اللہ سے امید ہے ، عدالتیں آزاد ہیں جو بھی فیصلہ ہوگا منظور ہوگا، جہانگیر ترین ہمارے دیرینہ ساتھی ہیں، جہانگیر ترین کو جو بھی ٹاسک ملتا ہے پورا کرتے ہیں،کوشش…
پنجاب اور کے پی، ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ
لاہور/ پشاور: پنجاب اور خیبرپختونخوا میں ڈینگی کے مریضوں میں اضافے کا سلسلہ بدستور جاری ہے جب کہ حکومتی اقدامات تاحال اس حوالے سے زیادہ کارگر و مئو ثر ثابت نہیں ہورہے ہیں، ایک رپو رٹ کے مطا بق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب میں ڈینگی کے 204…
غیر ملکی فنڈنگ کیس، ا لیکشن کمیشن کے اسکروٹنی کمیٹی پر پی ٹی آئی کے اعتراضات مسترد
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کے لیئے بنائی گئی اسکروٹنی کمیٹی کی کاروائی خفیہ رکھنے سے متعلق پی ٹی آئی کی درخواستیں مسترد کرتے ہوئے اسکروٹنی کمیٹی کو اپنا کام جاری رکھنے کی ہدایت کر دی اور فریقین کو 14 اکتوبر کو…
ہم نے معیشت کے لیے مشکل فیصلے کیے ہیں اور اب صورت حال دن بدن بہتر ہو رہی ہے
کرا چی: گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر نے کہا ہے کہ ہم نے معیشت کے لیے مشکل فیصلے کیے ہیں اور اب صورت حال دن بدن بہتر ہو رہی ہے، 2016 سے تجارتی خسارہ بڑھنا شروع ہوا، ایکسچنج ریٹ ایڈجسٹ نہ ہونے سے زرمبادلہ ذخائر کم ہونا شروع ہوئے،گورنر…
تیونس، پابند سلاسل صدارتی امیدوار پولنگ سے قبل رہا
تیونسیا: صدارتی انتخاب کے دوسرے مرحلے کے لیے پولنگ 13 اکتوبر اتوار کو ہوگی جس سے قبل تیونس کی اپیل کورٹ نے صدارتی امیدوار نبیل القروی کو رہا کردیا۔میڈیا ٹائیکون نبیل قروی کو اگست میں صدارتی انتخاب کے پہلے مرحلے سے قبل منی لانڈرنگ اور ٹیکس…
بنگلا دیش، نوبل انعام یافتہ ماہرِ معاشیات کے وارنٹ جاری
ڈھاکا: بنگلا دیش کی مقامی عدالت نے ماہرِ معاشیات اور نوبل انعام یافتہ محمد یونس کے خلاف گرفتاری کے وارنٹ جاری کر دیئے۔بنگلا دیش کے دارالحکومت ڈھاکا کی عدالت نے محمد یونس کے خلاف ان کی کمپنی کے ملازمین کی برطرفی سے متعلق مقدمے کی سماعت میں…
