Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

بھارت، مودی کی حفاظت کیلئے جدید امریکی طیاروں کی خریداری

نئی دہلی:  بھارت نے اپنے صدر رام ناتھ، نائب صدر وینکیانائڈو اور وزیراعظم نریندر مودی کی حفاظت کے لیے امریکہ سے دو طیارے خرید لیے ہیں جو دفاعی نظام سے لیس ہیں۔مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق میزائلوں اور دفاعی نظام سے لیس بی777 طیارے جولائی 2020…

پیرس، چور کمال مہارت سے 8 لاکھ ڈالرز کی قیمتی گھڑی ہاتھ سے اتارکر لے گئے

پیرس: پیرس میں چور جاپانی شہری کے ہاتھ سے لاکھوں ڈالر مالیت کی قیمتی گھڑی لے کر فرار ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جاپانی شہری پیرس میں اپنے ہوٹل سے سگریٹ لینے کے لیے باہر نکلا تو تقریبا 8 لاکھ 40 ہزار ڈالر ز مالیت کی ہیروں کی گھڑی ہاتھ میں…

بھارت، کالے جادو کا چکر، میاں بیوی سنگسار

نئی دہلی:  بھارتی ریاست اڑیسہ میں میاں بیوی کالے جادو کے چکر میں اپنی قیمتی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے، گائوں کے لوگوں نے دونوں کو سنگسار کر کے قتل کردیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست اڑیسہ پولیس کو ضلع مایوربھان سے تعلق رکھنے والے قبائلی…

برطانیہ،سمندر سے اسامہ بن لادن سے مشابہہ سی پی برآمد

لندن: القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کی ہلاکت کے بعد سے اب تک لاش سامنے نہیں آئی جب کہ اس حوالے سے بہت سی قیاس آرائیاں بھی ہیں لیکن ایک برطانوی جوڑے کے ہاتھوں سمندر سے ایسی چیز لگی جو نہ صرف اسامہ بن لادن سے مشابہ ہے بلکہ ایک نظر میں…

شام میں ترکی کو آپریشن کی جازت نہیں دی، امریکی وزیر خارجہ

واشنگٹن:  امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ امریکا نے ترکی کو شام میں فوجی کارروائی کی اجازت نہیں دی، ترکی کے حفاظتی خدشات درست ہیں لیکن امریکا آپریشن کے خلاف ہے۔ امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے ٹی وی چینل پی بی ایس کو انٹرویو…

سری لنکن ٹیم نجی ائیرلائن سے براستہ دبئی وطن روانہ ہوگئی

لاہور:  سری لنکن کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان مکمل کرکے لاہور ائیرپورٹ سے نجی ایئرلائن کے ذریعے براستہ دبئی وطن روانہ ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق سری لنکن کرکٹ ٹیم دورہ مکمل کرکے قذافی اسٹیڈیم سے ایئرپورٹ پہنچی، جہاں ٹیم کوسخت سیکیورٹی کے حصارمیں رکھا…

بین اسٹوکس اہلیہ پر تشدد کے الزام کی زد میں آگئے

لندن:  انگلش آل رائونڈر بین اسٹوکس اہلیہ کلیری پر تشدد کے الزام کی زد میں آگئے تاہم دونوں کی جانب سے اس بارے میں رپورٹس کو مسترد کرتے ہوئے صفائیاں پیش کی گئی ہیں۔ورلڈ کپ میں انگلینڈ کی فتح میں اہم کردار ادا کرنے والے اسٹوکس کو گذشتہ ہفتے…

آئرلینڈ نے 2020میں دورہ پاکستان کی آس دلادی

لاہور:  پاکستان کے دورے پر آئے آئرلینڈ اور انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ حکام نے پی سی بی کے عہدیداروں سے ملاقات میں پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی مکمل بحالی میں تعاون کا یقین دلادیا۔کرکٹ آئرلینڈ کے چیئرمین راس میکولم، چیف ایگزیکٹو وارن…

چین کے قومی ترانے پر شور، فیفا کا ہانگ کانگ فٹ بال پر جرمانہ

ہانگ کانگ: فٹ بال کی عالمی گورننگ باڈی (فیفا)نے ایران کے خلاف ورلڈ کپ کوالیفائر میچ کے دوران چین کے قومی ترانہ بجنے پر ناراضی کا اظہار کرنے پر ہانگ کانگ کی فٹ بال فیڈریش پر 15ہزار سوئس فرینک جرمانہ کردیا۔فیفا کی ڈسپلنری کمیشن نے ہانگ کانگ…

پاکستان ٹیم رواں ماہ آسٹریلیا کا دورہ کرے گی

لاہور: پاکستان ٹیم رواں ماہ آسٹریلیا کا دورہ کرے گی جہاں وہ میزبان ٹیم نے تین ٹی ٹوئنٹی اورآئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کے دوٹیسٹ میچ کھیلے گی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کااگلاامتحان دورہ آسٹریلیاکی صورت میں ہوگاجہاں قومی ٹیم تین ٹی…