Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
سری لنکا کیخلاف ناقص کارکردگی،سرفراز کوٹیم کی کپتانی سے ہٹانے کیلئے قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
لاہور: سرفراز احمد کو قومی ٹیم کی کپتانی سے ہٹانے کیلئے پنجاب اسمبلی میں قرار داد جمع کروادی گئی۔مسلم لیگ ن کے رکن ملک ظہیر اقبال کی جانب سے قرار دادجمع کروائی گئی۔سری لنکا کی ناتجربہ کار ٹیم کے ہاتھوں تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز میں کلین…
تھانہ مری کے علاقے میں قبضہ گروپوں کے خلاف پولیس کارروائی ، 5ملزمان گرفتار
راولپنڈی: تھانہ مری کے علاقے میں قبضہ گروپوں کے خلاف پولیس نے کارروائی کرکے 5ملزمان کو گرفتار کرلیا جن کے قبضے سے بھاری مقدار میں غیرقانونی اسلحہ بھی برآمد ہوا،تفصیلات کے مطابق پولیس نے بتا یا ہے کہ 2 قبضہ گروپوں نے باہمی تصادم کے بعد سڑک…
ذہنی امراض میں مبتلا افراد کی بحالی حکومت کی ترجیح ہے، ذہنی امراض میں مبتلا افراد کوعلاج کی بہترین…
لاہور: وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ذہنی امراض میں مبتلا افراد کی بحالی حکومت کی ترجیح ہے، ذہنی امراض میں مبتلا افراد کوعلاج کی بہترین سہولتیں فراہم کی جا رہی ہیں،تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے ذہنی…
ایل او سی پر بھارتی فوج کی اشتعال انگیزی سے پاک فوج کا جوان شہید، دو خواتین زخمی
راولپنڈی : لائن آف کنٹرول(ایل او سی)پر بھارتی فورسز کی اشتعال انگیزی کے نتیجے میں پاک فوج کا جوان شہید اور دو خواتین زخمی ہو گئیں،پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے مطابق بھارتی فوسز کی جانب سے ایل او سی کے بروھ اور چری کوٹ…
بی ایم سی کوئٹہ ڈاکٹر فہیم خان نے اپنے عہدے کا چارج دوبارہ سنبھال لیا
کو ئٹہ: میڈیکل سپرنٹنڈنٹ بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال (بی ایم سی )کوئٹہ ڈاکٹر فہیم خان نے اپنے عہدے کا چارج دوبارہ سنبھال لیاہے ۔گزشتہ روز سروس ٹریبونل بلوچستان نے محکمہ صحت بلوچستان کے 5اور 7اگست 2019ء کا نوٹیفکیشن معطل کرتے ہوئے ڈاکٹر…
سریاب روڈ میں ایک شخص اپنی بیوی اور ساس کو قتل کر کے فرارہوگیا
کو ئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ بڑیچ ٹائون میں ایک شخص نے فائرنگ کرکے اپنی بیوی اور ساس کو قتل کردیا اور فرارہوگیاہے ۔پولیس کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ بڑیچ ٹائون میں ایک شخص عبدالغفار نے اپنی بیوی اور ساس…
باپ کی ڈانٹ پر گھر سے نکلنے والا لڑکا خونخوار کتوں کا نشانہ بن گیا
قلعہ عبداللہ: بلوچستان کے علاقے قلعہ عبداللہ میں باپ کی ڈانٹ پر گھر سے نکلنے والا لڑکا خونخوار کتوں کا نشانہ بن گیا۔ اطلاعات کے مطابق قلعہ عبداللہ کے علاقے زڑہ بند کا رہائشی11سالہ لڑکا عبدالحنان ولد محمد قاسم کو گزشتہ رات باپ نے ڈانٹا تھا…
کشمیر پر چین کی پوزیشن واضح ہے، جنرل اسمبلی میں بھی مقبوضہ کشمیر پراپنانقطہ پیش کیا،وزیرخارجہ شاہ…
بیجنگ: وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے کہا ہے کہ یواین جنرل اسمبلی میں بھی مقبوضہ کشمیر پراپنانقطہ پیش کیا، کشمیر پر چین کی پوزیشن واضح ہے ، چین اور پاکستان ہر موڑ پر ایک دوسرے کو اعتماد میں لیتے ہیں،صدر شی کی دورہ بھارت سے پہلے خواہش تھی ایک…
وزیراعظم کی چینی صدر سے ملاقات، مسئلہ کشمیر، اقتصادی و تجارتی امور پر تبادلہ خیال
بیجنگ: وزیراعظم عمران خان کی چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال، خطے میں قیام امن اور اقتصادی معاملات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت ہوئی۔ چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات ہوئی جس میں مسئلہ کشمیر، اقتصادی امور اور…
شام میں ترکی کی فوجی کارروائی، ایران نے مخالفت کر دی
تہران: ایران نے شام میں ترکی کے ممکنہ فوجی آپریشن کی مخالفت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ترکی شام کی علاقائی سالمیت اور خودمختاری کا احترام کرے۔ایرانی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان کیمطابق ایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف نے ترک ہم منصب سے ٹیلی…
