Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

تقسیم برصغیر کا ایجنڈا ادھورا، آج کشمیر بنے گا پاکستان کے اعلان کا دن ہے،شہباز شریف

لاہور:  پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ آج کشمیر بنے گا پاکستان کے اعلان کا دن ہے، تقسیم برصغیر کا ادھورا ایجنڈا کشمیر کی آزادی سے ہی مکمل ہوگا۔یوم سیاہ پر کشمیریوں اور پاکستانیوں کے نام پیغام میں…

مقبوضہ کشمیر میں 1989 سے اب تک ایک لاکھ شہادتیں ہوچکی ہیں، ترجمان دفترخارجہ

اسلام آباد:  ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا کہ مقبوضہ کشمیرمیں 1989 سے اب تک ایک لاکھ شہادتیں ہوچکی ہیں، مقبوضہ وادی میں 3 دہائیوں میں 11 ہزار خواتین کی عصمت دری کی گئی۔تفصیلات کے مطابق دفترخارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا کہ…

کشمیریوں کو کبھی بھی تنہا نہیں چھوڑیں گے، فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد:  وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاش اعوان نے کہا کہ کشمیریوں کو کبھی بھی تنہا نہیں چھوڑیں گے، پاکستانی قوم ہر قسم کے حالات میں کشمیریوں کا بھرپور ساتھ دینے کے عزم کا اعادہ کرتی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر…

کشمیر پر بھارتی قبضے کے 72 سال مکمل ،پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم سیاہ گیا

اسلام آباد : پاکستان سمیت دنیا بھر میں موجود پاکستانی و کشمیری شہریوں نے 27 اکتوبر 1947 کو کشمیر پر بھارتی غاصبانہ قبضے کے خلاف یوم سیاہ منایا ، ملک بھر میں کاروباری مراکز بند ر ہے ،کشمیریوں کے حق میں جلسے، جلوس، مظاہرے کیے گئے ، ریلیاں…

ہر دن یوم سیاہ ہے جب تک کشمیریوں کو حق خودارادیت نہیں ملتا،ملیحہ لودھی

نیویارک:  ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے یوم سیاہ کشمیر کے موقع پر کہا ہے کہ ہر دن یوم سیاہ ہے جب تک کشمیریوں کو حق خودارادیت نہیں ملتا۔تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستانی مشن میں یوم سیاہ کشمیر کی تقریب منعقد کی گئی، اس موقع پر ملیحہ لودھی نے…

پاکستان ہمیشہ کشمیریوں کے شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ہمیشہ کشمیریوں کے شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، حق خودارادیت کے حصول تک کشمیریوں کی اخلاقی، سیاسی ، سفارتی حمایت جاری رکھیں گے،بھارت نے کشمیر پر غاصبانہ قبضہ…

ٹی 20ورلڈ کپ کوالیفائر، پاپوا نیو گنی نے کینیا اور ہانگ کانگ نے نائیجیریا کو ہرا دیا

دبئی: آئی سی سی ٹی 20ورلڈ کپ کوالیفائر میں پاپوا نیو گنی نے کینیا اور ہانگ کانگ نے نائیجیریا کو شکست دے دی۔ اتوار کو دبئی میں کھیلے گئے ٹورنامنٹ کے 38ویں میچ میں پاپوا نیو گنی نے کینیا کو 45رنز سے ہرایا، فاتح ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے…

قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ،سینٹرل پنجاب کی ٹیم میں تبدیلیاں

لاہور: قائداعظم ٹرافی کیلئے سنٹرل پنجاب کی ٹیم میں ردوبدل کیا گیا ہے، اظہر علی اب ٹیم کی قیادت کریں گے، احمد شہزاد بدستور ٹیم کے نائب کپتان ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق قائداعظم ٹرافی کے لیے سینٹرل پنجاب کی ٹیم میں ردو بدل کردی گئی ہے،ٹیسٹ کپتان…

قائداعظم ٹرافی کے دوسرے مرحلے کا آغاز (آج) سے ہوگا، سیالکوٹ میں 2سال بعد فرسٹ کلاس میچ کھیلا…

کوئٹہ/سیالکوٹ/فیصل آباد: اکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)قائداعظم ٹرافی کے دوسرے مرحلے کا آغاز پیر سے ہوگا، جہاں پانچویں رائونڈ کے میچز 28اکتوبر سے کوئٹہ، فیصل آباد اور سیالکوٹ میں کھیلے جائیں گے۔ سنٹرل پنجاب اور سندھ کے درمیان میچ اقبال اسٹیڈیم…

پاکستان اور بنگلہ دیش انڈر 16کرکٹ ٹیموں کے مابین پہلا 3روزہ میچ ڈرا

راولپنڈی: پاکستان اور بنگلہ دیش انڈر 16کرکٹ ٹیموں کے مابین پہلا 3روزہ میچ ڈرا ہو گیا۔بنگلہ دیش نے آخری روز پاکستان کو جیت کے لیے 287رنز کا ہدف دیا، کھیل کے اختتام پر پاکستان نے 2وکٹوں کے نقصان پر 112رنز بنائے۔ محمد شہزاد نے 127گیندوں پر…