Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

اسلام، پاکستان اور عوام کو بچانے نکل چکے ، مولانا فضل الرحمن

سکھر: جمعیت علمائے اسلام کے رہنما مولانافضل الرحمان نے کہا ہے کہ اسلام، ملک اور عوام کو بچانے نکل چکے ہیں ، اب پیچھے ہٹنا گناہ کبیرہ ہوگا ،آزادی مارچ اسلام آباد میں داخل ہوگا اور ایوان میں بیٹھے حکمرانوں کو بہا لے جائے گا، جبر کی بنیادپر…

زمبابوے، قحط سالی نے جانوروں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا، 55ہاتھی مر گئے

ہرارے:  زمبابوے میں قحط سالی کے نتیجے میں 2 ماہ کے دوران 55 ہاتھی مر گئے۔میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق زمبابوے کے سب سے بڑے نیشنل پارک میں موجود 55 ہاتھی مر گئے جس کی وجہ خوراک اور پانی کی کمی بتائی گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق خشک سالی کے نتیجے…

بلوچستان 18ویں ترمیم کے فوائد سے محروم ہے، سردار اختر مینگل

کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ 18ویں ترمیم کے بعد صوبوں کو اختیارات مل گئے مگر بلوچستان کے عوام اب بھی اپنے اختیارات سے محروم ہیں اٹھارویں ترمیم کے بعد بلوچستان یونیورسٹی کے وائس چانسلر کو

وزیراعظم سے وزیراعلی پنجاب کی ملاقات، نوازشریف کی صحت سے متعلق آگاہ کیا

لاہور: وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے ملاقات کی جس کے دوران پنجاب کی صورتحال، انتظامی اقدامات اورترقیاتی منصوبوں پر بات چیت ہوئی، وزیراعلی نے وزیراعظم کو نوازشریف کی صحت کی تازہ ترین صورتحال سے بھی آگاہ…

یونیورسٹی اسکینڈل، طالبات کو حراساں کرنے کے کوئی شواہد نہیں ملے

کوئٹہ : بلوچستان یونیورسٹی میں طالبات کو حراساں کے حوالے سے اب تک کوئی شواہد سامنے نہیں آسکیں ایف آئی اے اور بلوچستان اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کے سامنے کسی بھی طلباءوطالبات نے ویڈیو اسکینڈل کے معاملے پر بیان پیش نہیں کیا ایف آئی اے حکام آج…

چوہدری شوگر ملز کیس،مریم نواز کی درخواست پر نیب کا جواب جمع

لاہور:  لاہور ہائی کورٹ میں چوہدری شوگر ملز کیس میں مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز کی ضمانت کی درخواست پر نیب نے جواب جمع کروادیا، جس پر مسلم لیگ کی رہنما کے وکیل نے جواب کیلئے (آج) منگل تک کی مہلت مانگ لی۔ پیر کو لاہور ہائی کورٹ میں…

حافظ حمداللہ کی اسپیشل سیکریٹری داخلہ سے شناختی کارڈ بحال کرنے کی اپیل ، سیکریٹری داخلہ شہریت…

اسلام آباد:  نیشنل ڈیٹابیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کی جانب سے جے یو آئی ف کے اہم رہنما اور سابق سینیٹر حافظ حمد اللہ کی پاکستانی شہریت منسوخ ہونے کے فیصلے پر سیکریٹری داخلہ بھی ہنس پڑے۔ تفصیلات کے مطابق حافظ حمداللہ نے اسپیشل سیکریٹری…

پرویز رشید کا چیئرمین سینیٹ کو خط ، استحقاق کمیٹی کا اجلاس فوری طلب کرنے کی درخواست

اسلام آباد:  مسلم لیگ (ن) کے رہنماء سینیٹر پرویز رشید نے چیئرمین سینیٹ کو خط لکھتے ہوئے استحقاق کمیٹی کا اجلاس فوری طلب کرنے کی درخواست کی ہے ،سینیٹ کی استحقاق کمیٹی میں جے یو آئی (ف) کے رہنماء حافظ حمد اللہ کا معاملہ اٹھایا جا ئے…

نوازشریف کی طبیعت بدستور ناساز، پلیٹ لیٹس میں اتار چڑھا جاری،لیول پھر تیس ہزار پر آ گیا

لاہور:  نوازشریف کے پلیٹ لیٹس میں اتار چڑھا جاری، لیول پھر تیس ہزار پر آ گیا، میڈیکل بورڈ نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ضمانت کے بعد سابق وزیراعظم کو شریف میڈیکل کمپلیکس یا اتفاق ہسپتال منتقل کئے جانے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم…